11:20 pm
اعتزازاحسن کی تحریک انصاف میں شمولیت کے حوالے سے ٹویٹ پر منصورعلی خان کا حیران کن رد عمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اعتزاز احسن کی تحریک انصاف میں شامل ہونے کےلئے مشورہ مانگنے کے حوالے سے ٹویٹ پر صحافی اور اینکر منصور علی خان کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ۓٹوئٹر پر اعتزاز احسن کے اکائونٹ سے کی گئی ایک ٹویٹ میں پوچھا گیا
کہ مجھے میری فیمی اور بہت سے دوست تحریک انصاف میںشامل ہونےکا مشورہ دےرہے ہیں ۔کیا مجھے تحریک انصاف میں شامل ہوجانا چاہیے۔اس پر سینئر صحافی اور اینکر منصور علی خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سر ! مجھے یہ مشورہ اتنا ہی جھوٹا لگتا ہے جتنا یہ آپ کا ٹویٹر اکائونٹ ۔ یہ ٹویٹ سامنے آتے ہی معاملے کی حقیقت کھل کر سامنے آئی۔ یہ اعتزاز احسن کے نام سے بنایا گیا یہ اکائونٹ جعلی تھا۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے