11:25 pm
فضل الرحمان اور راچیف کی ملاقات کی تفصیلات جاننا چاہیں گے، علی محمد خان

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کی بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کے ساتھ تصویر اصلی ہے یا نقلی ۔ اس حوالے سے جلد ہی حقائق سامنے آجائیں گے۔ اپنے ایک بیان میں علی محمد خان کاکہناتھا کہ فضل الرحمان کی تصویراصلی ہے تب بھی پتہ چل جائے گا ،نقلی ہے تب بھی معلوم ہوجائے گا۔ لیکن یہ بات واضح ہے
کہ اجیت دوول بھارت کا سب سے بڑا دہشتگرد اور کشمیریوں اور پاکستانیوں کا قاتل ہے۔ انھوںنے کہا کہ ایک تصویر گردش کرتی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے جس میں فضل الرحمان اوررا چیف ایک ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں۔ کیا یہ ملاقات پاکستان کے مفاد میں ہوسکتی ہے؟ ہم یہ جاننا چاہیں گے کہ اس ملاقات میں کیا بات چیت ہوئی۔ علی محمد خان نے مزید کہا کہ یہ بات بھی طے اور تسلیم شدہ ہے کہ مسئلہ کشمیر کی جد و جہد آزادی اور پاکستان کے اقدامات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عوام کی خدمت کی تیاری نہیں تھی مگر لوٹنے کی پوری تیاری تھی ۔مریم نواز 

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی