12:43 pm
سرحدوں پر خطرات ہیں، غیر اعلانیہ جنگ شروع ہو چکی: شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے شہباز شریف کو اپنا اچھا دوست قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صرف ان کے ساتھ رابطے میں ہوں۔راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان کو سرحدوں پر خطرناک حد تک چیلنج ہے اور غیر اعلانیہ جنگ شروع ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ سرحدوں پر فوجیں آمنے سامنے کھڑی ہیں، کلسٹر بم بھی استعمال ہو چکے ہیں اور بھارت کو پتہ ہے کہ یہ جنگ ہو گی تو پھر ایٹمی جنگ ہو گی۔’بھارتی ہائی کمیشن میں غیر ملکی سفارتکاروں کیساتھ ایل او سی جانےکی اخلاقی جرات نہیں‘شیخ رشید نے کہا کہ میں جنگ دیکھ رہا ہوں اور مودی کے عزائم کو بھانپ چکا ہوں، مودی چاہتا ہے
پاکستان کشکول لے کر کھڑا رہے اور سری لنکا و مالدیپ بن جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ مودی پاکستان کا پانی بند اور فصلوں کو اجاڑنے کی دھمکی دے رہا ہے اور بھارت میں ہندوتوا کا نظام لا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں پاگل نہیں کہ بتا چکا ہوں کہ ہمارے پاس پاؤ اور آدھا کلو کے بھی بم ہیں، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، وہ جیسا مرچ مسالہ استعمال کریں گے ہم بھی ویسا کریں گے۔وزیر ریلوے نے کہا کہ پاکستان کو خطرہ اندر سے ہے سرحدوں سے نہیں لیکن پاکستان کو اندر سے انتشار میں مبتلا کرنے والوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں ہو گا۔مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے غبارے میں بہت ہوا بھر گئی ہے لیکن اب ان کے غبارے سے ہوا نکلنے والی ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 