12:49 pm
معروف جگہ قبر میں سے اچانک بے پناہ روشنی پھوٹ پڑی، درجنوں لوگ جمع ہوگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں اسلام کی حقانیت اسکی سچائی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ، اللہ رب العزت انسانوں پر اپنی ایسی ایسی نشانیاں واضح کرتا رہتاہے جن کو جھٹلا پانا کسی کے بس کی بات نہیں ہاں بعض اوقات اپنی آنکھوں سے نہ دیکھ سکنے سے یقین کرنا مشکل ضرور ہوتا ہے تاہم اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان باتوں میں کوئ سچائی نہیں ۔ ایسا ہی ایک دنگ کردینے والا واقعہ انڈونیشیا میں ہوا ہے ۔ سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر گردش کر رہیں ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے
کہ ایک قبر کے گرد کافی لوگ جمع ہیں ۔ اس قبر میں میں خاص بات یہ ہے کہ اس میں سے بے پناہ نور کی طرح زرد روشنی نکلتی محسوس ہو رہی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ روشنی جس قبر سے نکل رہی ہے وہ قبر انڈونیشیا کے ایک حافظ قرآن کی ہے جو قاری بھی تھا ۔ اسے دفنانے کیساتھ ہی اس کی قبر میں سے روشنی نکلنے لگی ۔ اس حوالے سے سوچل میڈیا صارفین مختلف آرا کا اظہار کر رہے ہیں تاہم اس حوالے سے کچھ بھی کہنا ابھی قبل از وقت ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار