04:26 pm
نواز شریف ہشاش بشاش اسپتال پہنچے، جھنڈے ، ٹائر اور کارکنان ایک دم کیسے دستیاب ہوگئے

نواز شریف ہشاش بشاش اسپتال پہنچے، جھنڈے ، ٹائر اور کارکنان ایک دم کیسے دستیاب ہوگئے

04:26 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اچانک طبعیت خراب ہونے کی خبروں پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جب کیمرے کی آنکھ آپ کو سب کچھ دکھاتی ہے تو آپ اس کو جھٹلا نہیں سکتے۔سب نے دیکھا کہ نواز شریف ہشاش بشاش ، ہاتھ ہلاتے ہوئے اسپتال پہنچے۔کیونکہ یہ فلم کی شوٹنگ تھی۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف اپنے قدموں پر چلتے ہوئے گاڑی میں آئے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو پہلے سے بتایا ہوا تھا کہ نواز شریرف کو لے کر آ رہےہیں۔کسی مریض کی اچانک طبعیت خراب ہو جاتی ہے تو اس کے اہل خانہ کو بھی نہیں پتہ ہوتا۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جھنڈے ،ٹائر اور دیگر چیزیں ایک دم سے دستیاب نہیں ہوتیں۔عوام کو بھی جمع کیا گیا،لوگ جھنڈے لےکر پہنچے اور ان کا استقبال کر کے اسپتال پہنچایا گیا۔نیب انتظامیہ بتا چکی ہےتھی کہ نواز شریف کے ٹیسٹ ہو چکے تھے اور ان کے ذاتی معالج ان کو خون پتلا کرنے والی دوا دے رہے ہیں۔جب بھی خون پتلا کرنے کی دوا دی جاتی ہے تو پلیٹ لٹس گرتے ہیں۔نواز شریف بضد تھے کہ وہ ٹھیک ہیں انہیں اسپتال نہیں جانا۔معاون خصوصی نے مزید کہا کہ نواز شریف جلد صحت یاب ہوں گے اور یہ فلم کی شوٹنگ چند روز تک چلتی رہے گی۔یہ دھرنے کا اسکرپٹ لکھنے والوں کا ہی ایک رپورٹ ہے۔۔واضح رہے کہ گذشتہ شب سابق وزیراعظم نواز شریف کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد نیب نے انہیں فوری بنیادوں پر علاج کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔ سروسز ہسپتال منتقل کیے گئے سابق وزیراعظم شریف کا ڈینگی ٹیسٹ کیا گیا۔ ڈینگی ٹیسٹ کی رپورٹ کے نتائج کے مطابق نواز شریف کو ڈینگی کا مرض لاحق نہیں ہوا۔ نواز شریف دل کی ادویات استعمال کر رہے ہیں جن میں کون پتلا کرنے والی ادویات بھی ہیں۔ ان ادویات کے باعث ہی نواز شریف کا پلیٹ لیٹ کاونٹ کم ہوا ہے۔ تاہم نواز شریف کے ابھی مزید کچھ میڈیکل ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری