05:07 pm
 فضل الرحمن کے آزادی مارچ کا اصل مقصد کیا نکلا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےسینئرصحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ کریک ڈاؤن شروع ہو چکا ہے ۔ کچھ لوگ جن کے افغانستان سے رابطے تھے اُن کی کالز ٹریس ہوئیں۔ جس کے بعد مولانا فضل الرحمان کو جا کر بتایا گیا کہ یہ یہ حرکتیں ہو رہی ہیں ، آپ پُرامن احتجاج کریں ہم رکاورٹ نہیں ڈالیں گے۔لیکن ملک میں قتل و غارت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کریک ڈاؤن کا آغاز ہو چکا پے۔ چند شرپسند پکڑے جا چکے ہیں۔ اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان نے پہلے کہا تھا کہ دھرنا دینے کی اجازت دے دی جائے لیکن جب علم ہوا کہ دھرنا مقصد نہیں مقصد قتل و غارت کروانا اور ملک کے حالات خراب کرنا ہے ،
اُس کے بعد کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔مولانا فضل الرحمان کے لوگ ملک بھر میں پھیل چکے ہیں۔یہ اطلاعات آئیں گی کہ کسی گاڑی کو آگ لگ گئی کسی عمارت کو آگ لگا دی گئی۔ اس طرح کے مزید خدشات بڑھ رہے ہیں۔ حکومت نے بہت دیر کر دی کیونکہ پنجاب حکومت میں جو لوگ اسپیشل برانچ میں موجود ہیں وہ شہباز شریف کے دست راست ہیں۔ خیال رہے کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ نے حکومت کے خلاف آزادی مارچ کرنے اور دھرنا دینے کا اعلان کر رکھا ہے۔ اس سے قبل بھی اہم اداروں نے آزادی مارچ اور دھرنے میں دہشتگردی کے خدشے کا اظہار کیا تھا۔جبکہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے حکومت مخالف آزادی مارچ کی تاریخ کے اعلان کے بعد حکومت اور اہم ادارے متحرک ہو چکے ہیں۔ حکومت نے مولانا اور ان کی ٹیم سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جبکہ فضل الرحمان صاف اور واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ مطالبات سے ہٹ کر کسی چیز پر بات نہیں ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی