08:26 pm
فضل الرحمن کا دھرنا تیار ہےاور ہم کوئی نیامحاذ برداشت نہیں کرسکتے

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کو سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سے متعلق چند فیصلے لینے سے باز رکھنے کا کہہ دیا گیا ہے؟۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی روؤ کلاسرا نے کہا کہ حکومت اس وقت مولانا فضل الرحمن کے دھرے کی وجہ سے دباؤ میں نظر آتی ہے۔کابینہ کے ذہنوں پر مولانا فضل الرحمن چھائے ہوئے ہیں۔جو کہ مولانا فضل الرحمن کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔اور اس دباؤ کا پہلا نتیجہ یہ ہے
کہ آصف علی زرداری اور نواز شریف کو سی کلاس دینے کا فیصلہ موخر کر دیا گیا ہے۔وقتی طور پر دونوں کو سی کلاس دینے کا منصوبہ موخر کر دیا گیا ہے تاہم اچھے دن دوبارہ آئیں گے جب عمران خان اس قانون کو دوبارہ نکال لیں گے۔کابینہ ڈویژن کے ایک افسر نے مجھے بتایا ہے کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کو سی کلاس دینے کا عمران خان کا ذاتی شوق ہے۔کابینہ اس معاملے کو سنجیدہ نہیں لیتی وہ سمجھتے ہیں کہ کل کو ہماری باری بھی آسکتی ہے پھر ہمیں بھی سی کلاس میں جیل کاٹنی پڑے گی۔روؤ کلاسرا نے مزید کہا کہ عمران خان کو وقتی طور پر سمجھایا گیا ہے کہ ابھی آپ رہنے دیں کیونکہ مولانا فضل الرحمن کا دھرنا تیار ہے اور ہم کوئی نیا محاذ افورڈ نہیں کر سکتے۔خیال رہے کہ وفاقی کابینہ میں جیلوں سے ایئرکنڈیشنز نکلوانے کیلئے نیب قوانین کا ترمیمی مسودہ پیش کیا گیا۔ا، نیب آرڈیننس میں ترمیم کے مطابق 5 کروڑ سے زائد کرپشن کے ملزم کو سی کلاس میں رکھا جائے گا،ملزم کو انکوائری اور انویسٹی گیشن یا ٹرائل کے دوران بھی سی کلاس جیل میں رکھا جائے گا۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکا میں اپنے خطاب میں جیلوں میں نیب ملزمان سے اے سی کی سہولت واپس لینے کا اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری