08:30 pm
سعودی عرب نے عمران خان کی ثالثی کی کوششوں پر پانی پھیر دیا

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے عمران خان کی ثالثی کی کوششوں پر پانی پھیر دیا، وزیراعظم عمران خان کو دوٹوک پیغام دیدیا گیا۔۔۔سعودی حکومت نے ایران کے ساتھ ثالثی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اس سے متعلق کسی کو بھی نہیں کہا ہے۔ سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے ’سعودی عرب نے ایران کے ساتھ بات چیت کے لیے کسی بھی فریق کو ثالثی کا کردار ادا کرنے کا نہیں کہا۔‘سعودی پریس ایجنسی کے مطابق انہوں نے کہا ہے، ’آرامکو تیل تنصیبات پر حملے میں ایران ملوث ہے۔ اس کے ساتھ کسی بھی سطح کے مذاکرات کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔‘لندن کے چیٹم ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے
’کشیدگی کم کرنے کی ذمہ داری سعودی عرب پر نہیں بلکہ ایران پر عائد ہوتی ہے جسے اپنے رویے میں تبدیلی اور عمل سے ثابت کرنا ہوگا کہ وہ افہام وتفہیم کی فضا پیدا کرنے میں سنجیدہ ہے۔‘انہوں نے کہا ہے کہ آرامکو تنصیبات پر بہت بڑا حملہ ہوا مگر سعودی عرب نے ریکارڈ وقت میں نقصان کی تلافی کو ممکن بنا دیا اور ثابت کر دیا کہ عالمی منڈی کو تیل فراہم کرنے میں وہ قابل اعتبار ملک ہے۔‘انہوں نے کہا ہے ’تنصیبات پر حملے کی مذمت کرنے اور مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دینے والے برادر اور دوست ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔‘یمن کے بحران پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے ’سعودی عرب، یمن میں پر امن حل چاہتا ہے۔ سیاسی حل نہ صرف خطے کے لیے انتہائی اہم ہے بلکہ خود یمنی عوام کا مفاد بھی اسی میں ہے۔‘انہوں نے کہا ہے ’یمن میں قابل قبول سیاسی حل کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ عالمی برادری کی نگرانی میں پر امن حل کی کوششیں ہو رہی ہیں۔‘

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں ہسپتال میں خاتون کا انتقال، فوت ہونے والی خاتون ساتھ ایساشرمناک کام کہ دیکھ کر شیطان بھی اندھا ہو جائے

بختاور بھٹو اور محمود چودھری نے اپنے بیٹے کا نام کیا رکھ دیا ؟ جان کر پاکستانی ہکا بکا رہ گئے کیونکہ ۔۔۔! 

معجزہ ہوا کہ کرامت ، 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرنے والے طلبا کی کرشماتی کامیابی کا فارمولا شفقت محمود نے بتا یا

حکومت چلانا آپ کے بس کی بات نہیں  فوری استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، وزیراعظم کو پیغام مل گیا

یا اللہ خیر، ڈیم میں پانی کی سطح خوفناک حد تک بلند، عوام کو ہنگامی آگاہ کر دیا گیا، کیا ہونے والا ہے؟

طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، ہلاکتوں ہی ہلاکتوں کی اطلاعات

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021، پاک بھارت بڑا ٹاکرا اچانک منسوخ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑاجھٹکا 

مسلم نوجوان بِل گیٹس کا داماد بن گیا، شادی اسلامی طریقہ کار کے مطابق کہاں ہوئی؟ دلچسپ تفصیلات آگئیں

”انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعظم خالق حقیقی سے جامِلے

پاکستانیوں کیلئے خوفناک خبر ،ڈالر کی قیمت میں ایک ، دو روپے نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنا اضافہ ہو گیا ؟  

45 روپے فی لیٹر دوبارہ اضافہ ،پٹرول کی روز بڑھتی قیمت نے پاکستانیوں کو برباد کر دیا ، عوام پر ایک بار پھر مہنگائی بم گرا دیا گیا 

پاکستانی تاریخ کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش، ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

خبردار جو یہاں آئے تو۔۔۔ چار وزرا کی ’’جی ایچ کیو‘‘ جانے کی کوشش لیکن گیٹ نمبر 4 سے کیا جواب مِلا؟

حلقہ این اے 133لاہور ضمنی الیکشن کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا