10:08 pm
بلوچستان حکومت کا آزادی مارچ کو روکنے کا فیصلہ

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان حکومت نے جمعیت علمائے اسلام ف کے آزادی مارچ کو روکنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیرِ داخلہ بلوچستان میر ضیائ� لانگو کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر جے یو آئی کو آزادی مارچ کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس بات کا اعلان صوبائی وزیرِ داخلہ میر ضیائ� لانگو کی جانب سے ایک ویڈیو بیان میں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام لوگوں کو بلوچستان کے حالات کا علم ہے کہ یہاں دشمن ملک کی جانب سے ایسے حالات پیدا کر دیئے گئے ہیں اور وہ ایسے مواقع کی تلاش میں ہے کہ قیمتی جانوں کا ضیاع کرسکے۔صوبائی وزیرِ داخلہ نے مزید کہا کہ اطلاعات ہیں کہ دہشت گرد اجتماعات کو نشانہ بنا سکتے ہیں، دشمن موقع کی تلاش میں رہتا ہے،
آزادی مارچ کی صورت میں موقع نہیں دینا چاہتے۔ضیائ� لانگو نے یہ بھی کہا کہ احتجاج سب کا جمہوری حق ہے لیکن یہ جلسے جلوسوں کا وقت نہیں ہے، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جے یو آئی ف کو آزادی مارچ کی اجازت نہیں ہوگی۔ واضح رہے کہ جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں آزادی مارچ کرنے کا اعلان کر چکے ہیں۔مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی سمیت کئی جماعتوں نے مولانا فضل الرحمٰن کو اس حوالے سیتعاون کی یقین دہانی کرائی ہے

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں ہسپتال میں خاتون کا انتقال، فوت ہونے والی خاتون ساتھ ایساشرمناک کام کہ دیکھ کر شیطان بھی اندھا ہو جائے

بختاور بھٹو اور محمود چودھری نے اپنے بیٹے کا نام کیا رکھ دیا ؟ جان کر پاکستانی ہکا بکا رہ گئے کیونکہ ۔۔۔! 

معجزہ ہوا کہ کرامت ، 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرنے والے طلبا کی کرشماتی کامیابی کا فارمولا شفقت محمود نے بتا یا

حکومت چلانا آپ کے بس کی بات نہیں  فوری استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، وزیراعظم کو پیغام مل گیا

یا اللہ خیر، ڈیم میں پانی کی سطح خوفناک حد تک بلند، عوام کو ہنگامی آگاہ کر دیا گیا، کیا ہونے والا ہے؟

طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، ہلاکتوں ہی ہلاکتوں کی اطلاعات

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021، پاک بھارت بڑا ٹاکرا اچانک منسوخ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑاجھٹکا 

مسلم نوجوان بِل گیٹس کا داماد بن گیا، شادی اسلامی طریقہ کار کے مطابق کہاں ہوئی؟ دلچسپ تفصیلات آگئیں

”انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعظم خالق حقیقی سے جامِلے

پاکستانیوں کیلئے خوفناک خبر ،ڈالر کی قیمت میں ایک ، دو روپے نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنا اضافہ ہو گیا ؟  

45 روپے فی لیٹر دوبارہ اضافہ ،پٹرول کی روز بڑھتی قیمت نے پاکستانیوں کو برباد کر دیا ، عوام پر ایک بار پھر مہنگائی بم گرا دیا گیا 

پاکستانی تاریخ کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش، ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

خبردار جو یہاں آئے تو۔۔۔ چار وزرا کی ’’جی ایچ کیو‘‘ جانے کی کوشش لیکن گیٹ نمبر 4 سے کیا جواب مِلا؟

حلقہ این اے 133لاہور ضمنی الیکشن کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا