05:50 pm
نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد اچانک 2ہزارہونے کی خطرناک وجہ سامنے آگئی

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد اچانک 2ہزارہونے کی خطرناک وجہ سامنے آگئی

05:50 pm


لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹ لٹس میں اچانک اتنی زیادہ کمی نے سوالات اٹھا دئیے ہیں۔پلیٹ لٹس میں کمی کی چار بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ڈینگی ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آنے کے بعد نواز شریف کہیں نئی بیماری کا شکار تو نہیں ہو گئے۔6 رکنی میڈیکل بورڈ نے تشویش کے بارعث جوڑ لیے۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے 16ہزار پلیٹ لٹس سے 10ہزار پلیٹ لٹس اور اچانک دو ہزار پہنچنے کی وجوہات میڈیکل بورڈ کو معلوم نہیں ہو سکیں کیونکہ میڈیکل بوڑد ذرائع کے مطابق ڈینگی کا ٹیسٹ نیگیٹو آنے کے
بعد باقی تین وجوہات ایسی ہو سکتی ہیں جن کے باعث پلیٹ لٹس زیادہ حد تک گر جاتے ہیں۔میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کے پلیٹ لٹس کی کمی کے حوالے سے تین چیزوں پر فوکس شروع کر دیا ہے پہلی وجہ کے مطابق نواز شریف کو دل کے عارضے کے حوالے سے دی جانے والی ادویات کا ری ایکشن بھی پلیٹ لٹس میں کمی کر سکتا ہے۔دوسری وجہ یہ کہ نواز شریف کی قوت مدافعت کے نظام میں ممکنہ خرابی کی وجہ سے بھی پلیٹ لٹس کم ہو سکتے ہیں اگر یہ وجہ ہوئی تو پلیٹ لٹس کے میگا یونٹ لگانے کے باوجود ان میں کمی ہوتی رہے گی۔تیسری بڑی وجہ یہ کہ لوکیمیا کی بیماری ہے اس سے بھی مریض کے پلیٹ لٹس گرتے ہیں اس ساری صورتحال کے باوجود ہیماٹالوجسٹ کو بورڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔اب ضروری ہے کہ ہیماٹالوجسٹ کو بورڈ میں لازمی شامل کیا جائے۔میڈیکل بورڈ نواز شریف کو کوئی اور بیماری لاحق ہونے پر پیلٹ لٹس کمی پر بھی غور کر رہا ہے۔جب کہ دوسری جانب سروسز ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف کے چیک اپ کے لیے چھ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا۔میڈیکل بورڈ میں ماہر سرجن، میڈیسن، شوگر، انفیکشن ڈیزیز اور پتھالوجسٹ شامل ہیں۔ پرنسپل سمز میڈیکل کالج پروفیسر محمود ایاز کو میڈیکل بورڈ کی سربراہی سونپی گئی ہے۔ پروفیسر آف پلمانولوجی ڈاکٹر کامران خالد چیمہ،پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر عارف ندیم ،پروفیسر آف پتھالوجی ڈاکٹر فائزہ بشیر،ایسوسی ایٹ پروفیسر آف انڈرو کرنالوجی ڈاکٹر خدیجہ عرفان اور ایسوسی ایٹ پروفیسر آف انفکیشن ڈیزیز ڈاکٹر صوبیہ قاضی بورڈ میں شامل ہیں۔ نواز شریف کا ہسپتال میںمعمول کا طبی معائنہ بھی کیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں نواز شریف کو ڈینگی بخار نہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

 

تازہ ترین خبریں

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا