07:08 pm
 اسلام اباد پشاور موٹروئے کو پانچ مختلفانٹر چینچوں پر درجنوں کنٹینرز  پہنچادئے گئے

نوشہرہ کینٹ (آن لائن)نوشہرہ 27اکتوبر آزادی مارچ اور آسلام اباد دھرنے کے اعلان کے بعدحکومت نے آسلام اباد پشاور موٹروئے کو پانچ مختلفانٹر چینچوں پر درجنوں کنٹینرز پہنچادئے گئے۔پولیس کے سیکٹروں جوانوں کو بھی پہچانے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔مرکزی حکومت نے دھرنا اور مارچ سے نمٹنے کے لیے آسلام اباد اور لاہور پرٹوکول پر فرائض سرانجام دینے والے ایف سی دستوں کو خیبرپختونخوا حکومت رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا
۔پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کر ترجمان اختیار ولی نے میڈیا کو بتایاکہ ان کی گرفتاری کے لیے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ اور ڈپٹی کمشنر پشاور نے وارنٹ گرفتاری نکال لیے گئے ہیں۔موٹروئے زرائع کے مطابق رشکی ،صوابی ،کرنل شیرخان اور چھچھ آنٹرچینچ پر سیکڑوں کنٹینرز پہچادئے گئے۔زرائع کے مطابق سوات اور ھزارہ موٹروئے پر بھی 48گھینٹوں میں کنٹینرز پہچادئے جائیں گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق رشکی انٹرچینچ ،کرنل شیرخان،اور خیبرآباد اٹک پل کو بھی وزارت داخلہ کی حکم نامہ کے بعد مکمل طور پر بند کردیاجائیں گا۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا