07:22 pm
حکومتی رویہ افسوسناک، ملک و قوم کے مفادات کے منافی ہے، اسفند یار ولی

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے صحت کے حوالے سے خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقلی اورکیپٹن صفدر کی گرفتاری افسوسناک ہے،حکومتی ترجمان کا میاں محمد نواز شریف کے صحت بارے پھر یہ کہنا کہ وہ ہشاش بشاش تھے شریف خاندان کے ساتھ حکومت
اور دیگر اداروں کی ذاتی عناد کی غمازی کرتا ہے۔سماجی رابطوں کے ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر میاں محمد نواز شریف اور آصف علی زرداری کے صحت بارے ٹوئیٹس کرتے ہوئے اسفندیار ولی خان نے کہا کہ آج حکومتی ترجمان کی طرف سے جس طرح میاں محمد نواز شریف کی بیماری کا مذاق اُڑا یا جارہا ہے اسی طرح مرحومہ کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق بھی اُڑایا جاتا تھا،صحت معاملات کو سیاست کیلئے استعمال کرنا غیر انسانی رویہ ہے۔اسفندیار ولی خان نے مزید کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے بیماری کو بھی دباو ڈالنے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے،آصف علی زرداری کے صحت کے حوالے سے بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کیے جائے۔انہوں نے کہا کہ نیب کو سیاسی انتقام کے طور پر استعمال کرنے والوں کا بھی ایک دن احتساب ہوگا،آزادی مارچ کے نزدیک آتے ہی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے ،اپوزیشن قائدین کی بیماری کو آزادی مارچ ناکام بنانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے ،حکومتی رویے پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے ،یہ ہرگز ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ہے۔اسفندیار ولی خان نے مزید کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں اے این پی زرداری اور شریف خاندان کے ساتھ کھڑی ہیں،اے این پی سیاست میں ذاتی عناد کے خلاف ہیں اور جو لوگ اس طرح کے ہتکھنڈے استعمال کررہے ہیں ان کی حقیقت عیاں ہوچکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا