07:28 pm
میڈیا نے مولانا فضل الرحمن کو10کی جگہ100 ایم جی کی ہوا بھر دی ہے،شیخ رشید

میڈیا نے مولانا فضل الرحمن کو10کی جگہ100 ایم جی کی ہوا بھر دی ہے،شیخ رشید

07:28 pm

راولپنڈی(آن لائن)وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں سپرمیسی چاہتا ہے ہم نے ایٹم بم دیکھنے کے لئے نہیں رکھا ضرورت پڑی تو استعمال کریں گے پاکستان کو اندر سے خطرہ ہے مسئلہ کشمیر سے مولانا کا کوئی واسطہ نہیںمولانا کو میڈیا نے دس کی جگہ سو ایم جی کی ہوا بھر دی ہے جو پھٹنے جا رہا ہے چوہدری نثار میرے رابطے میںہیں مگر شہباز شریف سے میرا کوئی رابطہ نہیں ہے میں اس بات کا ہامی ہوں
اگر مولانا کو فیس سونگ دینی پڑے تو دے دینی چاہیے ساری زندگی یہی سنا کہ آ پوزیشن وزیر اعظم کا استعفیٰ ہی مانگتی رہی مگر سزا لوگوں نے بھگتی آٹا گھی چینی مہنگی ہونے کے ذمہ داری سابقہ حکومت پر ہے آج ہم پارکو کا افتتاح کرنے جا رہے ہیںپہلی سہ ماہی میں6 سو ارب روپے آگے ہیں اربوں کاایم ایل ون بنانے کے لئے کل یا پرسوں ہی سی ون داخل کر ینگے سارے پھاٹک ختم ہو جائینگے کوئی پھاٹک نہیں رہے گا ریلوے سگنل نئے ہونگے نیا ٹریک ڈالا جائے گاعمران خان صاحب نے ہمیں اٹھاون ارب کا ٹارگٹ دیا ہے جو بہت مشکل ہے مگر ہم ٹارگٹ کو کراس کرینگے ان خیالات کا اظہاروفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے انڈسٹریل دستکاری اسکول میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا شیخ ر شید نے اپنے خطاب میں انکشاف کیا کہ موجودہ صورتحال میں وہ شہباز شریف سے رابطے میں ہیںمسئلہ کشمیر سے مولانا فضل الرحمن کا کوئی واسطہ نہیں وہ دو سال کشمیر کمیٹی میں رہے کچھ نہیں کیا عوام کو مسلح افراد کے رحم و کرم پر چھوڑا نہیں جا سکتا البتہ مولانا فضل الرحمان کو فیس سیونگ دینے کے حق میں ہوںہمارا اور فضل الرحمان کا مسلہ مختلف ہے سرحدوں پر حالات کشیدہ ہیںمودی پانی بند کرنے کا کہہ رہا ہے اس پر خاموش نہیں رہا جا سکتاپہلے ہی کہا تھا مودی بہت خطرناک زہن رکھتا ہے وہ سلامتی کونسل کی مستقل ممبر شپ چاہتا ہے ایسے حالات میں مولانا فضل الرحمن کو مشورہ بھی دیا تھاوہ سیاسی پارٹیوں کو لیڈ کرنے جا رہے ہیںاگر کسی نے ایسا کیا تو قانون لازمی حرکت میں آئے گا اورضرورت پڑی تو استعمال بھی کرینگے پاکستان کی سرحدوں پر فوجیں موجود ہیں کسلسٹر بم بھی استعمال ہو رہے ہیںپاکستان کو اندر سے خطرہ ہے باہر سے نہیںایٹم بم بنایا ہے دیکھنے کیلئے نہیں استعمال کرنے کیلئے رکھا ہے ریلوے مزدوروں کو مخاطب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوکریوں کے عوض پیسے لینے کا الزام درست نہیں پیسے لینے کا الزام ثابت ہو تو وہ قصور وار ہوں گے ریلوے پولیس کی تنخواہ بڑھادی ہے ریلوے مزدوروں نے قرعہ اندازی پر حکم امتناعی لے لیا ہے دو تین لاکھ کے ہجوم کو نوکریوں کے لئے کہاں اکٹھا کیا جا سکتا ہے آج ہم نے ریلوے کے مزدوروں کی بچیوں کا دستکاری اسکول میں بیوٹشن کلاسز کا اجراء کیا ہے ہم چاہتے ہیں ریلوے کا اپنا کچن کوزین ہوہمارا ٹارگٹ تھا فریڈ ٹرین چلائیں گے اور چلا دی ہیںبچیوں کے اسکول کیلئے ایک لاکھ روپے کا اعلان کرتا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا