11:11 pm
حریم شاہ کو وزارت خارجہ تک رسائی کس شخصیت نے دی ، انٹیلی جنس ادارے نے وزیراعظم کو نام بتادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی اعلیٰ سرکاری دفتر میں گھومنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر دیا ،حریم شاہ نے دفتر میں گھومنے والی ویڈیو کے اوپر ایک گانالگا کر اُسے سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا ، جس کو دیکھتے ہی حکومتی حلقوں میں ہلچل مچ گئی
۔ویڈیو میں حیران کن طورپر وہ ہمیشہ کی طرح اکیلی نہیں تھیں بلکہ ان کی ویڈیو کوئی بنا رہا تھا ،حریم شاہ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اجلاس میں صدارت کرنے والی کرسی پر بھی انجوائے کیا،انہوں نے کانفرنس روم بھی دکھائے جہاں ملک کے اہم اور نازک ترین مسائل پر گفتگو ہوتی ہے ۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو وزیراعظم ہاؤس نے اس کا نوٹس لے لیا جس پر دفتر خارجہ کے افسران میں کھلبلی مچ گئی اور تحقیقات شروع ہو گئیں کہ خاتون کو اتنی اہم وزارت کے دفتر کے میٹنگ روم تک رسائی کیسے حاصل ہوئی۔حریم شاہ جو اس سے قبل بھی کئی اہم لوگوں کیساتھ ویڈیو بنا چکی ہیں ،اس دفعہ ایک ایسی انہتائی اعلیٰ سرکاری دفتر میں ان کی موجودگی نے کئی سوالات کھڑے کر دئیے ،حریم شاہ کو اس اہم ترین سرکاری دفتر میں داخلہ کی اجازت کس نے اور کیوں دی ؟ذرائع کے مطابق توصیف عباس نامی شخصیت نے حریم شاہ کو وزارت خارجہ کے اندر تک رسائی دی ۔توصیف عباس وزارت خارجہ کے کوآرڈینٹر کی حیثیت سے کام کرتے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آفس نے اس پر ایکشن لیتے ہوئے فوری انکوائری کروانے کا حکم دیدیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا