11:18 pm
ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ وزیر اعظم کی کرسی تک کیسے پہنچی ، دفتر خارجہ وہ کس سے ملنے گئی ، بتانے سے انکار کر دیا،

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ وزیر اعظم کی کرسی تک کیسے پہنچی ، دفتر خارجہ وہ کس سے ملنے گئی ، بتانے سے انکار کر دیا،

11:18 pm

اسلام آباد (احمد ارسلان )سورج رات کو نکل سکتا ہے ، چاند دن میں اٹھکلیاں کر سکتا ہے ، بن بادل بارش ہو سکتی ہے، بغیر کام کے تنخواہ مل سکتی ہے اور مرحوم ووٹ بھی کاسٹ کر سکتا ہے ۔۔۔!یہ پاکستان ہے جناب اور یہاں پر کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔ اوراب ہوایہ ہے کہ ٹک ٹاک سٹار اور معروف ماڈل حریم شاہ جو کچھ عرصہ قبل مبشر لقمان کے ذاتی جہاز پرپائی گئی تھیں، جہاں ان پر جہاز کے مالک سینئر صحافی مبشر لقمان نے چوری کاالزام بھی عائد کیا تھا
وہی ماڈل حریم شاہ اب دفترخارجہ اور اعلیٰ سطح اجلاس کے لیے مختص کمرے میں بھی پہنچ گئیں، اب سوال یہ اٹھتا ہے اآخر اس ماڈل کو سیاستدانوں تک رسائی مل کیسے جاتی ہے اور جس کرسی پر بیٹھنے کی اجازت کسی دوسرے وزیر کو نہیں اس کرسی پر ایک ماڈل کیسے بیٹھ سکتی ہے اور اس پر غضب یہ کہ اسے کوئی روکنے والا بھی نہیں ۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ ایک کرسی پر بیٹھتی ہیں جو اس کانفرنس ہال میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی سربراہی کرنے والے شخص کے لیے مختص ہے۔اس ویڈیو کے سامنے آنے اور اوصاف کے فیس بک پیج پر اس معاملے کو اٹھائے جانے کے بعد معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔ذرائع نے بتایا کہ یہ کمرہ دفتر خارجہ کی چوتھی منزل پر ہے اور اس میں اعلیٰ سطح کے اجلاس منعقد ہوتے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس بات کی تحقیقات کی جائیں گی کہ حریم شاہ کس کی اجازت سے کمرے کے اندر داخل ہوئیں۔اس بات کی تحقیقات بھی کی جائیں گی کہ حریم شاہ کو ٹک ٹاک بنانے کی اجازت کس نے دی ہے۔حریم شاہ نے اپنی ویڈیو میں بانی پاکستان کے تقدس کا بھی کچھ خیا ل نہیں کیا اور قائد اعظم کی تصویر کے نیچے بیٹھ کر ویڈیو بنانےکے بعد اس میں بیہودہ ہندوستانی گانے لگائے ۔ ایک ویڈیو میں حریم شاہ کو ویڈیو بنانے کے بعد دفتر خارجہ کی عمارت سے باہر نکلتے دیکھا جاسکتا ہے جس میں ان کے پاس ایک بڑا سفری بیگ بھی ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اس دفتر میں قیام بھی کر چکی ہیں۔ دفتر خارجہ کی چوتھی منزل پر بنائی گئی اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد چوتھی منزل کے حوالے سے ایک اور خبر بھی ذہن میں آئی ۔گزشتہ دنوں عارف حمید بھٹی نے کہا تھا کہ پرائم منسٹر سیکرٹریٹ کے چوتھےفلور پر کمروں کے اندر جو ہو رہا ہے وہ میں بیان ہی نہیں کر سکتا ، نعیم الحق کے اوپر والے اور نیچے والے کمرے میں کون نام بدل کر رہائش پذیر ہے۔چند دن پہلے خان صاحب نے انہیں برا بھلا کہا کہ پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں میں تو یہ کام نہ کیا کرو۔ عارف حمید بھٹی نے کھل کر بات نہیں کی لیکن ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے وہ یہ کہنا چاہتے ہوں کہ نعیم الحق کی سرپرستی میں پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں غیر اخلاقی جنسی کام ہورہا ہے جس پر نعیم الحق نے سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیروزگار شرابی عارف حمید بھٹی ہر شام شراب کی بوتلیں خالی کرکے بکواس کررہا ہے۔ اس نے اب تک جو بھی کہا ہے کہ وہ جھوٹ اور بکواس ہے ۔ ہمیں دعا کرنی چاہئے کہ اسے شراب نوشی اور جھوٹ سے چھٹکارا ملے۔ تاہم اس تلخ کلامی کا اختتام گورنر پنجاب کے بیچ میں پڑنے کے بعد صلح پر ہوا تھا ۔ اب اس چوتھی منزل کا قصہ کیا ہے ، یہ ابھی پردہ راز میں ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

جوتوں سے پہچانا گیا اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘ وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

خبردار!!احتیاط کیجئے موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی