01:29 pm
’’نواز شریف کی رہائی پکی ہو گئی ؟‘‘

’’نواز شریف کی رہائی پکی ہو گئی ؟‘‘

01:29 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک ریاض کی اہم حکومتی شخصیت سے رات کے 2بجے ملاقات ، کیا ڈیل ہو چکی ہے ۔۔۔ سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے وزیراعظم عمران خان معاون خصوصی برائے احتساب اکبر اور معروف بزنس ٹائیکون ملک ریاض کے مابین لندن میں ملاقات ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہزاد اکبر اور ملک ریاض کے مابین ملاقات لندن کے مہنگے ترین ہوٹل میں رات کے دو بجے ہوئی۔
عارف حمید بھٹی نے کہا یہ ملاقات کسی ڈیل یا ڈھیل کا اشارہ ہو سکتی ہے کیونکہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے چئیرمین نیب کو ملک ریاض کے کہنے پر لگایا تھا۔آج شہباز شریف گلہ کر رہے ہیں۔عارف حمید نے مزید کہا کہ نواز شریف اور زرداری اسپتال میں ہیں اور ملک ریاض لندن میں بیٹھے ہیں۔صحافی نے یہ بھی سوال اٹھایا کہ شہزاد اکبر تو احتساب کی بات کرتے ہیں اور لوٹی ہوئی رقم ملک میں واپس لانے کی بات کرتے ہیں پھر یہ ملاقات کیوں ہو رہی ہے؟۔ انہوں نے یہ بھی سوال اٹھایا کہ آخر شہزاد اکبر اتنے مہنگے ہوٹل کے اخراجات کیسے برداشت کر رہے ہیں کیا یہ سب سرکاری اخراجات پر ہو رہا ہے؟۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں۔خبریں آ رہی ہیں کہ نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیے بھیجا جا سکتا ہے۔نواز شریف کے قریبی حلقوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نوازشریف کے علاج کے حوالے سے باقاعدہ سنجیدگی سے اس پر کام شروع ہو گیا کہ نوازشریف کا علاج پاکستان کی بجائے بیرون ملک سے کروایا جائے اور اس کے لیے نوازشریف کی قانونی ٹیم سے بھی مشاورت کی گئی ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ نوازشریف کی قانونی ٹیم جلد اس حوالے سے عدالت سے رجوع کر سکتی ہے ۔ موجودہ صورتحال کے حوالے سے ان کے بیرون ملک جو معالج ہیں ان سے بھی مشاور ت کا عمل شروع ہو چکا ہے ۔

 

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا