03:18 pm
وزیر اعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ورلڈ بینک نے پاکستان کو کاروباری ماحول بہتر کرنے والے 10 سرفہرست ممالک میں شامل کرلیا

وزیر اعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ورلڈ بینک نے پاکستان کو کاروباری ماحول بہتر کرنے والے 10 سرفہرست ممالک میں شامل کرلیا

03:18 pm

واشنگٹن(این این آئی) ورلڈ بینک نے پاکستان کو کاروباری ماحول بہتر کرنے والے 10 سرفہرست ممالک میں شامل کرلیا ،ورلڈ بینک گروپ کی ڈوئنگ بزنس 2020 اسٹڈی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان کاروباری ماحول بہتر کرنے والے 10 سرفہرست ممالک میں شامل کرلیا گیا ہے۔ 6 ریگولیٹری اصلاحات کے نفاذ سے پاکستان کی عالمی رینکنگ میں 28 پوائنٹس کی بہتری آئی ہے۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ وزیراعظم نے کاروبار میں آسانیوں کے لیے کئی اجلاس کروائے، بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے مراعات دے رہے ہیں جب کہ رینکنگ میں بہتری پرصوبوں کے
 
شکر گزار ہیں، ریفارمز میں چھٹے نمبر پر آ گئے تاہم ابھی اور بہتری کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی درجہ بندی 28 درجہ بہتری کے بعد 108 ہو گئی ،گذشتہ سال تیزی سے اصلاحات کرنے والے ممالک میں پاکستان چھویں نمبر پر رہا ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری اچھی خوش خبری ہے ،صوبوں کے تعاون کے بغیر درجہ بندی میں بہتری نہیں لائی جا سکتی تھی ۔مشیر تجارت نے کہاکہ دس اہداف میں سے چار میں بہتری نہیں لائی جا سکی ،جن چھ میں بہتری آئی ان میں بھی مزید بہتری کی گنجائش ہے ۔مشیر تجارت نے کہاکہ عالمی بینک کے کاروبار میں آسانی کے علاوہ بھی بہتری کی ضرورت ہے ،پاکستان میں کاروبار میں آسانی کیلئے بہت کام کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ صوبوں کو ضلع کی سطح پر بے شمار مسائل حل کرنا ہے ،کاروبار میں آسانی کی درجہ بندی صرف پنجاب اور سندھ شامل ہیں ،خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کو شامل کروانے کیلئے بہت محنت کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بہتر درجہ بندی سرمایہ کاری بڑھانے کی ضرورت ہے ۔ چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی نے کہاکہ پنجاب اور سندھ کی حکومت نے اصلاحات کیلئے بہت کام کیا،سرکار کو نئے کاروباروں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہیے ،کئی چیزوں میں بہتری کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں لیبر اخراجات کم ہیں مگر لیبر میں فنی تربیت کی کمی ہے۔ چیئرمین ایس ای سی پی نے کہاکہ پاکستان کی درجہ بندی میں تین اہم نکات ایس ای سی پی سے متعلق ہیں ،ان تینوں کی عالمی درجہ بندی بہت بہتر ہے،کمپنیوں کو بند کرنے کے طریقہ کار میں بہت بہتری لائی گئی ہے

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹیمیں پھر آمنے سامنے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کا شیڈول جاری ، کس تاریخ کو دونوں ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی؟

پاک بھارت ٹیمیں پھر آمنے سامنے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کا شیڈول جاری ، کس تاریخ کو دونوں ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی؟

کورونا کے پھیلائومیں تیزی ، حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سمیت کئی پابندیاں لگا دیں،ایس او پیز جاری

کورونا کے پھیلائومیں تیزی ، حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سمیت کئی پابندیاں لگا دیں،ایس او پیز جاری

آج شام سے موسلا دھار بارشوں کاسلسلہ کہاں کہاں سے شروع ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

آج شام سے موسلا دھار بارشوں کاسلسلہ کہاں کہاں سے شروع ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

تعلیمی بورڈ کا شاندار فیصلہ۔۔ اسپیشل  امتحانات کرانے کا اعلان کردیا، کون کون سے بچے شرکت کریں گے؟

تعلیمی بورڈ کا شاندار فیصلہ۔۔ اسپیشل امتحانات کرانے کا اعلان کردیا، کون کون سے بچے شرکت کریں گے؟

عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں 3روپے12پیسے اضافے کا امکان

عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں 3روپے12پیسے اضافے کا امکان

شہر میں  60 کلومیٹر فی گھنٹے تک تیز ہوائیں چلنے کا امکان ، سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی

شہر میں 60 کلومیٹر فی گھنٹے تک تیز ہوائیں چلنے کا امکان ، سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی

سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

ایشوریہ کی 18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی