03:24 pm
پیراگون ہاؤسنگ کیس: خواجہ برادران کی امیدوں پر پانی پھر گیا، احتساب عدالت نے ایک ساتھ 3 بڑے فیصلے سنا دئیے

لاہور(آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد اور سلمان رفیق کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں۔جمعرات کے روز لاہور کی احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ جس سلسلے میں نیب نے خواجہ برادران کو عدالت میں پیش کیا۔دورانِ سماعت خواجہ برادران کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ پیراگون سوسائٹی پرائیویٹ ہے اس لیے نیب تحقیقات نہیں کر سکتا کیونکہ پرائیویٹ کمپنی کا کیس ایس ای سی پی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، نیب نے غیر قانونی طور پر تحقیقات کیں اور ریفرنس دائر
 
کیا۔خواجہ برادران کے وکیل نے عدالت سے فرد جرم واپس لینے اور ملزمان کی رہائی کی استدعا کی۔خواجہ برادران کے وکیل کی استدعا پر نیب پراسیکیوٹر نے مؤقف اپنایا کہ ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے جس کے بعد عدالت ایسی کسی درخواست کی سماعت نہیں کر سکتی ،لہٰذا عدالت دائر درخواست خارج کرنے کا حکم دے۔احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد خواجہ برادران کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے بریت کی استدعا مسترد کردی۔عدالت نے خواجہ برادران کی عدالتی دائرہ کار چیلنج کرنے اور عائد فرد جرم ختم کرنے کی درخواستیں بھی مسترد کردیں جبکہ عدالت نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کرتے ہوئے انہیں واپس جیل بھیج دیا۔علاوہ ازیں عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کے گواہان کو طلب کرتے ہوئے سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹیمیں پھر آمنے سامنے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کا شیڈول جاری ، کس تاریخ کو دونوں ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی؟

کورونا کے پھیلائومیں تیزی ، حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سمیت کئی پابندیاں لگا دیں،ایس او پیز جاری

آج شام سے موسلا دھار بارشوں کاسلسلہ کہاں کہاں سے شروع ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

تعلیمی بورڈ کا شاندار فیصلہ۔۔ اسپیشل  امتحانات کرانے کا اعلان کردیا، کون کون سے بچے شرکت کریں گے؟

عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں 3روپے12پیسے اضافے کا امکان

شہر میں  60 کلومیٹر فی گھنٹے تک تیز ہوائیں چلنے کا امکان ، سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی

سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی