03:25 pm
’ ’آزادی مارچ‘‘ اسلام آباد پولیس کی انسداد فسادات مشقیں ویڈیو جاری

اسلام آباد(آن لائن)ٰ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے دوران امن و امان سے متعلق کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کے تحت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں سیکڑوں مسلح اور عام پولیس کی انسداد فسادات مشقیں ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس افسر محمد فیصل رانا کی قیادت میں مشقوں کے انعقاد سے متعلق مشتمل ایک منٹ کی ویڈیو بھی پولیس کی جانب سے جاری کی گئی ،جس میں پولیس اہلکاروں کو پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں جمع ہوتے دکھایا گیا تھا۔ویڈیو میں دکھائی جانے والی مشق میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال
 
کیا جبکہ اہلکاروں کو ایک گروہ انسداد فسادات کے آلات لے کر قریب ہی کھڑا ہوا تھا۔پولیس کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو کے دوسرے حصے میں سی پی او کو آنسو گیس کے دھوئیں سے بچنے کے لیے ماسک پہنے، لٹ پروف جیکٹ پہنے دیکھا گیا جو انسداد فسادات اسکواڈ سے ان کی تیاریوں کے متعلق پوچھ رہے تھے۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر