03:26 pm
اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پر دھرنا دینے والے بیسک ایجو کیشن کمیونٹی سکول کے اساتذہ پر رات گئے دھاوا بول دیا ،

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پر دھرنا دینے والے بیسک ایجو کیشن کمیونٹی سکول کے اساتذہ پر رات گئے دھاوا بول دیا ،متعدد اساتذہ جن میں خواتین بھی شامل ہیں ،کو گرفتار کرکے شہر مختلف تھانوں میں بند کر دیا گیا ،کاروائی کے دوران کئی ٹیچرز زخمی بھی ہوئے ۔تفصیلات کے مطابق بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکول کے اساتذہ کا ڈی چوک میں دھرنے پر وفاقی پولیس کی بھاری نفری نے سوئے ہوئے اساتذہ پر ہلہ بول دیا،پولیس نے اساتذہ کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کر دیا ۔ذرائع کے مطابق رات کے اندھیرے میں سٹریٹ لائٹس بند
 
کر کے آپریشن کیا گیا،آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری شریک تھی ، ڈی چوک سے گرفتار اساتزہ کو اسلام آباد کے مختلف پولیس سٹیشن میں منتقل کر دیا گیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کاروائی کے دوران متعدد خواتین اساتذہ زخمی بھی ہوئیں ۔دوسری جانب صدر ٹیچرز یونین مظہر حسین نے ہم ،بہت جلد ہم نیشنل پریس کلب میں اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔