04:56 pm
سرگودھا میں طالبات سے زیادتی کے تین مجرمان کو 104 سال کی سزا، اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد

سرگودھا (نیوز ڈیسک )سرگودھا میں طالبات سے زیادتی کے بعد ان کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے تین مجرمان کو 104 سال قید کی سزا اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں طالبات سے زیادتی کے بعد ان کی فحش ویڈیو بنانے اور بلیک میل کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔پولیس کا بتانا ہے کہ مجرم عدنان جاوید، اظہر بلال اور عاطف رضا کے خلاف 17 نومبر 2017 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں 5 طالبات نے اپنے ساتھ زیادتی اور ویڈیو بنانے کی شکایت درج کروائی تھی۔
پولیس کا مزید کہنا تھا کہ مجرمان طالبات سے دوستی کرتے، ان سے زیادتی کرتے اور فحش ویڈیو بناکر بلیک میل کرکے ان سے لاکھوں روپے ہڑپ کر چکے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم عدنان جاوید کو 44 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانہ جب کہ مجرم اظہر بلال کو 47 سال قید اور ساڑھے 4 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔اس کے علاوہ مجرم عاطف رضا کو 13 سال قید اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔تینوں مجرم سرگودھا یونیورسٹی کے سابق طالبعلم تھے جنہیں جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا

پاکستان کی اہم شخصیت کاڈرائیورتیزاب حملے میں سخت زخمی

بے نظیر کی جائیداد بھی بچوں کو دے دی ۔۔ آصف علی زرداری نے کون سی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا؟

روز کپڑے بھی بدلواتے اور... پورا خاندان کیا سمجھ کر ڈیڑھ سال تک لاش کے ساتھ رہتا رہا، چونکا دینے والا انکشاف

اللہ انہیں زندگی دے ۔۔ اقرارالحسن کو اچانک ایسا کیا ہوگیا کہ ہسپتال میں داخل ہوگئے؟ مداح پریشان

بے روزگار خاتون کی نوکری کے لیے انوکھی درخواست کہ نائک جیسی بڑی کمپنی فوراً نوکری دینے مجبور ہوگئی

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

آزادی مارچ پر حملے کا خطرہ ،حملے میں ٹارگٹ کون ہو گا ؟ نیکٹا نے الرٹ جاری کر دیا

’’وزیراعظم پر الزامات ، فضل الرحمٰن کا کلمہ پڑھنا فرض ہو گیا ‘‘معروف عالم دین نے بڑا مطالبہ کر دیا

کرتار پور راہداری منصوبے کا آغاز پاکستان کیلئے فائدہ مند نکلا سالانہ کتنے ارب روپے کا منافع ہو گا ؟ شاندار تفصیلات سامنے آگئیں 

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ ،رہنمائوں کی گرفتاری کب عمل لائی جاسکتی ہے ؟ لسٹیں تیار ہو گئی ، انتباہ جاری کر دیا گیا

نواز شریف نے جب اپنی ٹیسٹ رپورٹ دیکھی تو کیا الفاظ کہے ؟وہاں کھڑےلیگی رہنما بھی دنگ رہ گئے

کیا نوازشریف کی بیماری ڈھونگ ہے؟ پلیٹ لیٹ سیلز 16000کی کم ترین سطح پر آجانے کے باوجود خود گاڑی سے اتر کر اسپتال کیسے پہنچے ؟معروف صحافی نے سوال

آزادی مارچ کی راہ میں رکاوٹیں نہ کھڑی کی جائیں ورنہ۔۔ جمعیت علما اسلام حکومت کو سنگین نتائج کی دھمکی دیدی

مریم نواز عدالت میں والد کے ذکرپر آبدیدہ ہوگئیں وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا