06:25 pm
پاکستان کے تین مجرموں کو ایک سو چار سال قید کی سزا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے 3طالب علموں کو 104سال قید کی سزا سنا دی گئی ، جانتے ہیں انہوں نے کیا جرم کیا تھا ۔۔۔ سرگودھا میں طالبات سے زیادتی کے بعد ان کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے تین مجرمان کو 104 سال قید کی سزا اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں طالبات سے زیادتی کے بعد ان کی
فحش ویڈیو بنانے اور بلیک میل کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم عدنان جاوید کو 44 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانہ جب کہ مجرم اظہر بلال کو 47 سال قید  اور ساڑھے 4 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے علاوہ مجرم عاطف رضا کو 13 سال قید اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تینوں مجرم سرگودھا یونیورسٹی کے سابق طالبعلم تھے جنہیں جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ مجرم عدنان جاوید، اظہر بلال اور عاطف رضا کے خلاف 17 نومبر 2017 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں 5 طالبات نے اپنے ساتھ زیادتی اور ویڈیو بنانے کی شکایت درج کروائی تھی۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ مجرمان طالبات سے دوستی کرتے، ان سے زیادتی کرتے اور فحش ویڈیو بناکر بلیک میل کرکے ان سے لاکھوں روپے ہڑپ کر چکے تھے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی

آزادی مارچ پر حملے کا خطرہ ،حملے میں ٹارگٹ کون ہو گا ؟ نیکٹا نے الرٹ جاری کر دیا

’’وزیراعظم پر الزامات ، فضل الرحمٰن کا کلمہ پڑھنا فرض ہو گیا ‘‘معروف عالم دین نے بڑا مطالبہ کر دیا

کرتار پور راہداری منصوبے کا آغاز پاکستان کیلئے فائدہ مند نکلا سالانہ کتنے ارب روپے کا منافع ہو گا ؟ شاندار تفصیلات سامنے آگئیں 

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ ،رہنمائوں کی گرفتاری کب عمل لائی جاسکتی ہے ؟ لسٹیں تیار ہو گئی ، انتباہ جاری کر دیا گیا

نواز شریف نے جب اپنی ٹیسٹ رپورٹ دیکھی تو کیا الفاظ کہے ؟وہاں کھڑےلیگی رہنما بھی دنگ رہ گئے

کیا نوازشریف کی بیماری ڈھونگ ہے؟ پلیٹ لیٹ سیلز 16000کی کم ترین سطح پر آجانے کے باوجود خود گاڑی سے اتر کر اسپتال کیسے پہنچے ؟معروف صحافی نے سوال

آزادی مارچ کی راہ میں رکاوٹیں نہ کھڑی کی جائیں ورنہ۔۔ جمعیت علما اسلام حکومت کو سنگین نتائج کی دھمکی دیدی

مریم نواز عدالت میں والد کے ذکرپر آبدیدہ ہوگئیں وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا