07:15 pm
لیگی ارکان کے استعفوں کو غیر موثر بنانےکےلئے حکومتی حکمت عملی تیار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں کے کارڈ کو غیر موثر بنانے کےلئے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔(ن) لیگ کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے کے بعد کورم پورا کرنے کا فارمولا بھی طے کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ن لیگ کے استعفے جمع کرواتے ہی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہونے شروع ہوجائیں گے
۔حکومت ان کمیٹیوں کے ذریعے زیر التوا بل منظور کروائے گی۔اسوقت پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں میں ممبران کی تعداد 11 ہے،جس میں ہر قائمہ کمیٹی میں حکومت کے 6اور اپوزیشن کے 5 ارکان شامل ہیں،پنجاب اسمبلی کے رولز آف پروسیجر کے تحت اجلاس کا کورم پورا کرنے کے لیے 4 ممبران کا حاضر ہونا لازم ہے۔(ن) لیگ کے استعفوں کے بعد قائمہ کمیٹی کا کورم پورا کرنے کے لیے تعداد 2 رہ جائے گی۔(ن) لیگ کے استعفوں سے حکومت کو عرصہ دراز سے زیر التوا بل منظور کرانے میں بھی آسانی ہو جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ