09:16 pm
نوازشریف کا علاج ان کی مرضی کے مطابق کیا جارہا ہے، یاسمین راشد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کہتی ہیں کہ نوازشریف کا علاج ان کی مرضی سے کیا جا رہا ہے۔لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہناتھا کہ
نوازشریف کی بیرونی ملک روانگی کے فیصلے کااختیار صر ف عدالتوں کےپاس ہے۔ انھوںنے بتایا کہ نواز شریف کو کوئی ایک بیماری نہیں ہے۔ وہ شوگر ، بلڈ پریشر اور دل کے مریض ہیں۔ ان کو قوت  مدافعت کم ہونے کابھی مسئلہ ہےْ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا نواز شریف کا ڈاکٹر وں نے علاج شروع کر دیا ہے ان کو سٹیرائڈز دئیے گئے ہیں ،پھر انہیں پلیٹ لیٹس بھی لگائے جائینگے ،پورا ٹریٹمنٹ پلان نواز شریف کی مرضی کے بعد شروع کیا جا رہا ہے ۔ نواز شریف کا 160/90 بلڈ پریشر ہے،2سے 3دن میں نواز شریف کی صحت بہتر ہو جائےگی

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی