10:30 pm
 اگر آصف زرداری اور میاں نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی،بلاول بھٹو زرداری

مٹھی (این این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آصف زرداری اور میاں نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ اپوزیشن رہنماؤں کو صرف سیاسی انتقام کیلئے اذیتیں دی جارہی ہیں۔ انسانیت کی باتیں کرنے والے عمران خان کے دل میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔سیاسی مخالفین کے خلاف حکومتی رویے کی مذمت کرتے ہیں۔
جمعرات کو مٹھی میں این ای ڈی یونی ورسٹی کے کیمپس کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نواز شریف کی صحت سے متعلق خبریں اچھی نہیں ہیں۔آصف زرداری اور میاں نواز شریف احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنائے گئے ہیں۔میں محسوس کرسکتا ہوں کہ نواز شریف کی دوران قید علالت سے اہل خانہ کس تکلیف سے گزررہے ہوں گے۔میں دعاگو ہوں کہ خدا میاں نواز شریف کو جلد مکمل صحت یابی دے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اپوزیشن راہنماں کو صرف سیاسی انتقام کیلئے اذیتیں دی جارہی ہیں، آصف زرداری اور نواز شریف کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ عوام دشمن حکومت کے خلاف ہیں، انسانیت کی باتیں کرنے والے عمران خان کے دل میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں ہے، کیا عمران خان کا کسی کو چھوڑوں گا نہیں، کے بیان کا مطلب آصف زرداری اور میاں نوازشریف کی زندگیوں سے کھیلنا تھا۔دعا ہے کہ نواز شریف جلد صحت یاب ہوجائیں۔انہوںنے کہا کہ سندھ حکومت کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے، مخالف اورغیر جمہوری قوتیں سازشیں کررہی ہیں،حکومت سیاسی مخالفین پر دبا بڑھانا چاہتی ہے، سازشوں کے باوجود قومی مفاد کیلئے کام کررہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ حکومت کو جمہوری انداز میں چلنا چاہیئے،ملک میں بیروزگاری بڑھ رہی ہے، حکومت کی عوام دشمن پالیسی میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی نے  کہا کہ 2018 سے کہہ رہا ہوں کہ ادارے انتخابات میں استعمال سے متنازع ہوئے۔ انھوں نے واضح کردیا کہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں پیپلزپارٹی کے عہدیدار شامل ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

’’وزیراعظم پر الزامات ، فضل الرحمٰن کا کلمہ پڑھنا فرض ہو گیا ‘‘معروف عالم دین نے بڑا مطالبہ کر دیا

کرتار پور راہداری منصوبے کا آغاز پاکستان کیلئے فائدہ مند نکلا سالانہ کتنے ارب روپے کا منافع ہو گا ؟ شاندار تفصیلات سامنے آگئیں 

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ ،رہنمائوں کی گرفتاری کب عمل لائی جاسکتی ہے ؟ لسٹیں تیار ہو گئی ، انتباہ جاری کر دیا گیا

نواز شریف نے جب اپنی ٹیسٹ رپورٹ دیکھی تو کیا الفاظ کہے ؟وہاں کھڑےلیگی رہنما بھی دنگ رہ گئے

کیا نوازشریف کی بیماری ڈھونگ ہے؟ پلیٹ لیٹ سیلز 16000کی کم ترین سطح پر آجانے کے باوجود خود گاڑی سے اتر کر اسپتال کیسے پہنچے ؟معروف صحافی نے سوال

آزادی مارچ کی راہ میں رکاوٹیں نہ کھڑی کی جائیں ورنہ۔۔ جمعیت علما اسلام حکومت کو سنگین نتائج کی دھمکی دیدی

مریم نواز عدالت میں والد کے ذکرپر آبدیدہ ہوگئیں وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

بینظیر کے ہاں بختاور کی پیدائش ہوئی تو نوازشریف اس وقت وزیراعظم تھے انہوں نے ایسا کیا کام کر دیا تھا ؟ جس نے سب کو حیران کر دیا تھا