10:35 pm
مریم نواز کو دوبارہ والد کے پاس بھیجے جانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کی خصوصی ہدایات کے مطابق مریم نواز کو ایک بار پھر اپنے والد کی دیکھ بھال کےلئے سروسز ہسپتال بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹکے مطابق حکومت نے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کو ایک بار پھر اپنے والد میاں نوازشریف کے پاس سروسز ہسپتال بھیجے جانے کا فیصلہ کر لیاہے۔

ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز کو اپنے والد کی بہتر دیکھ بھال کی غرض سے ہسپتال بھیجا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ مریم نواز کو گزشتہ روز کی بھی نوازشریف کی عیادت کی اجازت دی گئی تھی جس دوران ان کی طبیعت خراب ہو گئی تھی اور انھیں ان کے والد کے ساتھ والے کمرے میں داخل کر لیا گیا تھا لیکن صحت سنبھلنے پرانھیں دوبارہ جیل بھجوا دیا گیا تھا۔پنجاب حکومت کو اس بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

آزادی مارچ پر حملے کا خطرہ ،حملے میں ٹارگٹ کون ہو گا ؟ نیکٹا نے الرٹ جاری کر دیا

’’وزیراعظم پر الزامات ، فضل الرحمٰن کا کلمہ پڑھنا فرض ہو گیا ‘‘معروف عالم دین نے بڑا مطالبہ کر دیا

کرتار پور راہداری منصوبے کا آغاز پاکستان کیلئے فائدہ مند نکلا سالانہ کتنے ارب روپے کا منافع ہو گا ؟ شاندار تفصیلات سامنے آگئیں 

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ ،رہنمائوں کی گرفتاری کب عمل لائی جاسکتی ہے ؟ لسٹیں تیار ہو گئی ، انتباہ جاری کر دیا گیا

نواز شریف نے جب اپنی ٹیسٹ رپورٹ دیکھی تو کیا الفاظ کہے ؟وہاں کھڑےلیگی رہنما بھی دنگ رہ گئے

کیا نوازشریف کی بیماری ڈھونگ ہے؟ پلیٹ لیٹ سیلز 16000کی کم ترین سطح پر آجانے کے باوجود خود گاڑی سے اتر کر اسپتال کیسے پہنچے ؟معروف صحافی نے سوال

آزادی مارچ کی راہ میں رکاوٹیں نہ کھڑی کی جائیں ورنہ۔۔ جمعیت علما اسلام حکومت کو سنگین نتائج کی دھمکی دیدی

مریم نواز عدالت میں والد کے ذکرپر آبدیدہ ہوگئیں وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا