10:48 pm
سابق آرمی چیف کے بارے میں افسوسناک خبر، انتہائی خطرناک اورجان لیوا بیماری میں مبتلا

اسلام آباد (این این آئی)خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس پر سماعت 29 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے  آئندہ سماعت پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا۔جمعرات کو جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مشتمل خصوصی عدالت نے  پرویز مشرف سنگین غداری کیس پر سماعت کی۔سابق صدر کے وکیل رضا بشیر کی جانب سے

  ایک بار پھر التواء کی درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ وہ ڈینگی بخار کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔، عدالت نے استدعا  منظور کرتے ہوئے کہا کہ یہ آخری موقع ہے، مزید التواء کسی صورت نہیں ملے گا۔جسٹس وقار احمد سیٹھ  نے ریمارکس دئیے کہ حکومت نے استغاثہ کی پوری ٹیم کو فارغ کر دیا ہے، کیا استغاثہ کی ٹیم کو اس انداز میں فارغ کیا جا سکتا ہے؟ پراسیکیوٹر کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا کیا  آپکو کوئی نوٹیفکیشن موصول ہوا ہے؟ جس پر پراسیکیوٹر ڈاکٹر طارق حسن نے کہا کہ تاحال کوئی اطلاع نہیں ملی لیکن افواہ ضرور سنی ہے،جسٹس نذر اکبر نے کہاکہ جب تک آپکو نوٹیفکیشن نہیں ملتا آپ کام جاری رکھیں،عدالت نے سماعت 19 نومبر تک ملتوی کر دی ۔،عدالت نے آئندہ سماعت پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کر تے ہوئے کہا کہ آگاہ کیا جائے استغاثہ ٹیم کو کس قانون کے تحت فارغ کیا گیا؟۔عدالت نے کہاکہ سنگین غداری کیس کی مزید سماعت 19 نومبر کو ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان