10:56 pm
  پاکستان ٹاپ 10ملکوں میں شامل ہوگیا

 پاکستان ٹاپ 10ملکوں میں شامل ہوگیا

10:56 pm

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کاروبار کرنے کی آسانیوں کے 10 سرفہرست ممالک میں شامل ہوگیا ۔مشیر خزانہ خفیظ شیخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عالمی بینک کی ڈوئنگ بزنس رپورٹ کے حوالے سے کہا کہ حکومتی ادارہ جاتی اصلاحات کا عالمی سطح پراعتراف کیاگیا اور پاکستان کاروبارکرنے کی آسانیوں کے 10سرفہرست ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔
مشیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان کی رینکنگ میں 28درجے بہتری آئی ہے اور 136 سے 108 ویں نمبر پر آگیا ہے، ورلڈ بینک نے پاکستان میں کاروباری آسانیوں کیلئے اقدامات کو سراہا۔یاد رہے عالمی بینک کی ڈوئنگ بزنس رپورٹ 2020جاری کردی ہے جس میں پاکستان کی رینکنگ میں اٹھائس درجیکے بہتری ہوئی اور پاکستان کارپورٹ میں درجہ ایک سوآٹھ ہوگیا ہے۔پاکستان ٹاپ ٹین اصلاحات کرنے والے ممالک میں شامل ہے ، گزشتہ سال پاکستان کانمبرایک سو چھتیس تھا، درجے میں بہتری کی وجہ وفاق اور صوبوں کی جامع اصلاحات ہیں، وفاق، سندھ اور پنجاب نے نمایاں اصلاحات کی ہیں۔انڈیکس میں پاکستان کو مجموعی طور پر اکسٹھ نمبر حاصل ہوئے ہیں، گزشتہ سال پاکستان کا اسکور پچپن اعشاریہ پانچ تھا، پاکستان نے نئے بزنس کے آغاز، اقلیتی سرمایہ کاروں کے تحفظ، دوالیہ کے مسائل، کانٹریکٹس کے اطلاق، بجلی کنیکشن اور تعمیرات اجازت نامے کے حصول میں نمایاں اصلاحات کی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان