11:06 pm
مولانا فضل الرحمان پر کلمہ پڑھنا فرض ہو گیا ہے

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف  علماء ونگ کے سربراہ مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر کلمہ پڑھنا فرض ہو گیا ہے کیونکہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان پر بے بنیاد الزامات عائد کیے ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ حضوراکرم ؐنے فرمایا کہ کوئی شخص کسی دوسرے شخص پر

جھوٹا الزام عائد کرے گا اور اس میں وہ باتیں نہیں ہوں تو الزام لگانے والا شخص خود ان ہی القابات کا مستحق ہو گا۔انہوںنے کہاکہ اس حدیث میں روشنی میں مولانا جھوٹے الزامات لگانے کی وجہ سے خود یہودی ایجنٹ ہیں اور انہیں ایک بار پھر کلمہ پڑھنا چاہیے۔مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ اسلام کی جس قدر بات بطور وزیراعظم عمران خان نے کی آج تک کسی مولانا کے منہ سے نہیں سنی ہو گی۔انہوں نے کہا کہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے ایک منافقانہ طرز سیاست جاری رکھا ہوا ہے، وہ تحفظ ناموس رسالت ؐکے نام پر لوگوں سے پیسے اکھٹے کر رہے ہیں۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنی جماعت کے ضلعی امیروں کی ڈیوٹی لگائی ہے کہ وہ اپنے علاقے سے تحفظ ناموس رسالت ؐ کے نام پر25 لاکھ روپے اکھٹا کر کے جمع کرائیں۔مفتی عبدالقوی نے کہا کہ مولانا 18 سال تک کسی نہ کسی صورت میں شریک اقتدار رہے ہیں، انہوں نے ہی آصف علی زرداری کا نام ملک کے صدر کے طور پر تجویز کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ اگر آصف علی زرداری نے کرپشن کی ہے تو ان کا نام تجویز کرنے والے لوگ بھی شریک جرم تصور کئے جائیں گے۔مفتی عبدالقوی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں کسی بھی دینی جماعت اور مکتبہ فکر کے لوگ نہیں آ رہے، ان کے ساتھ صرف چور اور ڈاکو ملے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی