02:05 pm
بہت زیادہ امکانات ہیں کہ نواز شریف ملک سے باہر چلے جائیں گے

اسلام آباد : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ بہت زیادہ چانسز ہیں کہ نواز شریف ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے بہت زیادہ امکانات ہیں۔ جس پر سعید قاضی نے کہا کہ مریم نواز کو ایک خاص مقصد کے تحت اور نواز شریف سے کوئی بات منوانے کے لیے ان کے والد کے پاس بھیجا گیا ہے 
 
جس پر عارف حمید بھٹی نے کہا کہ یہ معلوم کریں کہ مریم نواز کو کس کے کہنے پر نواز شریف کے پاس بھیجا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے کچھ کہہ دیا تو یا تو وہ توہین کے زمرے میں آ جائے گا یا پھر پیمرا کا نوٹس آجائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے انصاف کا گلا گھونٹ دیا ہے ، اس ملک میں ایک ادارہ ایسا نہیں جہاں جا کر عام آدمی انصاف لے سکے۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت سروسز اسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے علاج کے لیے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جا چکا ہے۔نواز شریف کے مرض کی آئی ٹی پی کے نام سے تشخیص ہو گئی، پلیٹ لیٹس بھی پھر کم ہو کر 6 ہزار تک پہنچ گئے، گذشتہ روز پلیٹ لیٹس 20 ہزار تک پہنچ گئے تھے۔ میڈیکل بورڈ نے بتایا بیماری کی تشخیص ہو گئی، نواز شریف کو آئی ٹی پی یعنی ایکیوٹ امیون تھرومبو سائٹوپینیا کا مرض لاحق ہے، یہ بیماری کسی بھی وائرل انفیکشن کے بعد ہو سکتی ہے، یہ بیماری مختصر مدت کی ہوتی ہے، نواز شریف کو انجکشن دئیے گئے، سابق وزیراعظم کا بون میرو مکمل فنکشنل ہے۔ جبکہ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کرتے ہوئے کہا میڈیکل بورڈ کے معائنے کے بعد نواز شریف کی رپورٹس پیش کریں۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا