03:23 pm
نواز شریف نے جب اپنی ٹیسٹ رپورٹ دیکھی تو کیا الفاظ کہے ؟وہاں کھڑےلیگی رہنما بھی دنگ رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی منصور آفاقی اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ مگر سب سے اہم سوال یہ ہے کہ نواز شریف کو اگر ڈینگی مچھر نے نہیں کاٹا تو ان کے پلیٹ لیٹس کیسے اتنی تیزی کے ساتھ گر ے ہیں۔کیا اس میں بھی کہیں کوئی سازش تو نہیں ہوئی۔ نون لیگ کی طرف سے انہیں زہر دینے کےخدشے کا بھی اظہار کیا گیا۔ ایک نقطہ نظر اس کے برعکس بھی ہے۔ جیل کے حکام کے مطابق نواز شریف کو یہ بیماری ان کے فیملی ڈاکٹر کی طرف سے دی گئی کسی
 
دوائی سے ہوئی ہے۔کچھ ڈاکٹرز کو اس بات پر بھی حیرت ہےکہ اتنے کم پلیٹ لیٹس ہو جانے کے باوجود اب تک ان کے اندر سے خون آنا نہیں شروع ہوا، وہ بے ہوش نہیں ہوئے بلکہ گفتگو بھی کررہے ہیں اور مذاق بھی۔ اپنے پلیٹ لیٹس کی رپورٹ دیکھ کر انہوں نے کہا ’یہ میرے بلڈ ٹیسٹ کا رزلٹ ہے یا الیکشن کا‘۔ نواز شریف کا قصہ کیا ہے، یہ تو خدا جانتا ہے مگر لوگ کہہ رہے ہیں کہ جس حد تک ممکن ہے عمران خان پر اُس حد تک مسلسل دباؤ بڑھایا جا رہا ہے۔وزیراعظم ہاؤس تک اگر ایسی رپورٹیں پہنچیں گی کہ 3 لاکھ افراد اس وقت اسلام آباد پہنچ چکے ہیں اور وہ اپنے عزیزوں، رشتہ داروں، دوستوں کے گھروں اور مدارس میں رہ رہے ہیں تو وزیراعظم یہی کہے گا نا کہ ’میں منتخب وزیراعظم ہوں، استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، بالکل استعفا نہیں دوں گا‘۔ابھی پُرامن احتجاج کی اجازت حکومت سے دلوا دی گئی ہے۔ عمران خان کو یقین دلا دیا گیا ہے کہ کچھ غلط نہیں ہوگا۔ بس وہ لوگ چار پانچ دن رہیں گے۔ ایک بستر، ایک کمبل، دو جوڑے کپڑے، خشک میوہ جات، چنے اور پانی ساتھ ہوگا۔ نعرے لگائیں گے تقریریں سنیں گے اور واپس چلے جائیں گے۔ کسی کو لائسنس یافتہ یا غیر لائسنس یافتہ ہتھیار، چاقو، ڈنڈا یا لاٹھی رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

شاپنگ مال میں گولیاں چل گئیں ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور زخمی

ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، ن لیگی رہنما تحریک انصاف میں شامل

عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا،بجلی10روپے مزید مہنگی ہوگئی

عمران خان دور میں جتنی کرپشن ہوئی70فیصد حصہ بنی گالہ باقی 30فیصد دوسروں کی جیبوں میں گیا،

عمران خان کی جاسوسی کا انکشاف، شیریں مزاری نے آڈیو لیک میں ملوث لوگوں کو وارننگ دیدی

ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، روپے کے مقابلے قد ر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر

صورتحال اچھی ہے،چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، بڑادعویٰ کر دیا گیا

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان