03:24 pm
مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ ،رہنمائوں کی گرفتاری کب عمل لائی جاسکتی ہے ؟ لسٹیں تیار ہو گئی ، انتباہ جاری کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)جمعیت علماء اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ ، شہر میں کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ شفیق آباد ، راوی روڈ اور شیرا کوٹ پولیس نے متعدد کنٹینرز پکڑ لئے ۔ پولیس کے مطابق کنٹینرز کو شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر لگایا جائے گا ۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے کنٹینرز کو استعمال کیا جائے گا ۔پولیس کے مطابق جمعیت علما اسلام سمیت اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کی لسٹیں بھی تیار ہیں ۔ حکومتی فیصلے بعد رہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاری عمل میں لائی جاسکتی
 
ہے ۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ 30 اکتوبر کی رات لاہور پہنچے گا ۔ آزادی مارچ کے شرکا ایک رات لاہور میں قیام کرینگے ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے