03:25 pm
کرتار پور راہداری منصوبے کا آغاز پاکستان کیلئے فائدہ مند نکلا سالانہ کتنے ارب روپے کا منافع ہو گا ؟ شاندار تفصیلات سامنے آگئیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرتار پور اہداری کھلنے سے مذہبی ٹورازم کا پہلا دروازہ پاکستان پر کھل جائے گا۔ 200افراد انتظام چلائیں گے ۔ روزنامہ اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق فرسٹ ایڈ کیلئے منی ہسپتال جبکہ صحافیوں کیلئے میڈیا سنٹر بھی بنا دیا گیا ۔ معاہدہ کے مطابق اگر واقعی 5ہزار سکھ یاتری روزانہ کرتار پور آنا شروع ہو گئے تو حکومت کو سروس چارجز کی مد میں روزانہ ایک لاکھ ڈالر کی آمدنی ہو گی جو ماہانہ تیس لاکھ ڈالر اور سالانہ3 کروڑ ڈالر ہو گی جس سے معیشت پر بہت اچھے اثرات مرتب ہو گے ۔ پہلے فیز میں گوردوارے کے
 
اندر 8دکانیں قائم ہونگی جن میں سکھ مذہب ، ثقافت اور پاکستان ثقافت کے متعلق سوویئنر دستیاب ہونگے ۔ چیئرمین بورڈ متروکہ وقف املاک ڈاکٹر عامر احمد نے بتایاایک سکھ یاتری جب زیرو لائن سے داخل ہو گا تو وہ اپنا پاسپورٹ جمع کروا دے گا بدلے میں اسے ایک کارڈ نما چپ آر ایف آئی ڈی (ریڈیو فریکونسی شناختی ڈیوائس ) ملے گی جسے واپس کر کے وہ پاسپورٹ دوبارہ لے کر بھارت جا سکے گا ۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں

امریکا نے پاکستان کو تومذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

چوہدری برادران  کی راہیں سیاست میں جدا مگر جنرل باجوہ کے معاملے پر آ کر پھر سے ہاتھ ملا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔۔ اہم شخصیت کا دعویٰ