03:31 pm
حکومت نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی فوری اجازت دے ، اتحادی جماعت نے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ نواز شریف کو فوری طور پر بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی جائے۔جمعہ کے روز صدر مسلم لیگ (ق )چوہدری شجاعت سے وزیر دفاع پرویز خٹک اور قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے پرویز خٹک کو مشورہ دیا کہ حکومت نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی فوری اجازت دے تاکہ وہ باہر اپنا علاج کرا سکیں۔مسلم لیگ (ق )کے صدر نے یہ بھی کہا
 
کہ حکومت نواز شریف کے حوالے سے پختہ فیصلہ کرے۔

تازہ ترین خبریں

یہ سب کس کھلاڑی کی سنچری دیکھنے آئے ہیں، ناصر حسین کا راولپنڈی کرکٹ شائقین پر تبصرہ

لیجنڈ فٹبالر کی طبیعت ناساز۔۔۔ اسپتال منتقل کر دیا گیا

نورا فتیحی ہندوستانی پرچم لہرانے پرتنقید کی زد میں،سوشل میڈیا پرٹرولنگ

مری ،نجی ہوٹل سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے 3 افراد جاں بحق ،ایک کی حالت تشویشناک 

بھارت میں نوجوان لڑکی کی 5 مردوں سے شادی اور پھر مال لوٹ کر فرار  ؟ جانیں

شاہد خاقان نے شہبازگل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانےکا دعویٰ کردیا

جی 20 ممالک سے قرض مؤخر ہونے پر پاکستان کتنا سود اداکرے گا؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

وفاقی حکومت نے خواجہ سرائوں کو خوشخبری سنادی

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل ، گنتی کا عمل جاری

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا