03:50 pm
’’علاج کے باوجود نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد نہیں بڑھ رہی ‘‘صورتحال تشویشناک ،قوم سے بڑی اپیل کر دی گئی

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ محمد نوازشریف کی صحت پر قوم سمیت ہم سب سخت فکر مند ہیں، نوازشریف کی صحت کی بہتری ہماری اولین ترجیح ہے،سیاسی مخالفت رہتی ہے لیکن کسی کے زندہ رہنے کے حق سے انکار نہیں کیاجاسکتا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ نوازشریف کا قانونی حق ہے کہ انہیں بہترین علاج میسرآئے، ساری پارٹی، ہر کارکن اور عوام ان کی صحت چاہتے ہیں،خون لگانے کے باوجود محمد نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد بڑھ نہیں رہی ہے جو تشویشناک امر ہے ،اس بیماری
 
کی نوعیت اور لاحق خطرات کے پیش نظر محمد نوازشریف کی رپورٹس بیرون ملک بھجوا دی گئی ہیں ، محمد نوازشریف کی صحت سے متعلق کسی غفلت کے متحمل نہیں ہوسکتے۔انہوںنے کہا کہ محمد نوازشریف کے لئے فکرمندی، دعائوں اور نیک جذبات اور تمنائوں پر قوم اور کارکنان کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں ۔حکومتی وزراء اور مشیروں کا انداز بیان انتہائی نامناسب اور قوم کے دل زخمی کررہا ہے،عمران نیازی صاحب اپنے وزیروں ،مشیروں کو بتائیں کہ تلوار کا زخم بھر جاتا ہے لیکن زبان کا زخم نہیں بھرتا،سیاسی مخالفین کی بیماریوں اور رنج کا مذاق اڑانے والے نہ بھولیں وقت بدل جاتا ہے۔انہوں نے پاکستان قوم سے اپیل کی ہے کہ نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ۔

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا