04:19 pm
وزیراعظم کی کابینہ میں تیزی آگئی ، پاکستان میں 400ملین ڈالر کی سرمایہ کون کرنے آرہا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( این این آئی)وزیر اعظم کی کابینہ ٹیم نے پاکستان میں سرمایہ کاری لانے کی کوششیں تیز کر دیں ،معاون خصوصی زلفی بخاری نے پاکستانی نژاد امریکی سرمایہ کاروں سے رابطوں میں کامیابی حاصل کرلی ،پاکستانی نژاد امریکی سرمایہ کار پاکستان میں 400 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کو تیار ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی سرمایہ کاروں و تاجروں کا گروپ آئندہ ماہ پاکستان آئے گا۔ ذرائع کے مطابق سرمایہ کاروں کے گروپ میں سات بڑے امریکی تاجر اور سرمایہ کار ہوں گے۔ ذرائع نے بتایاکہ امریکی گروپ ادویہ سازی ،سستے گھروںاور سیاحت کے
 
شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا ذرائع کے مطابق امریکی فارماسیوٹیکل کمپنی کاپاکستان میں 100 ملین ڈالر کا ادویات پلانٹ لگانے کامنصوبہ ہے ۔ ذرائع کے مطابق فارما سیوٹیکل کمپنی پاکستان میں کینسر کی ادویات کا پلانٹ لگائے گی۔ ذرائع کے مطابق گروپ ہوریزن ہوٹل پاکستان میں سو سے ڈیڑھ سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا۔ ذرائع کے مطابق تعمیراتی گروپ سست گھروں کی تعمیر میں بھی سرمایہ کاری کرنے کی پیش کش کرے گا، سرمایہ کاروں کا گروپ چار دن کے قیام کرے گا، وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرے گا سرمایہ کاروں کا گروپ حکومتی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا