05:58 pm
نواز شریف کی بیرون ملک منتقلی، عدالت سے اجازت ملنے سے قبل ہی انتہائی اہم خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی بیرون ملک منتقلی، عدالت سے اجازت ملنے سے قبل ہی انتہائی اہم خبرآگئی۔۔۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےسینئرصحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ بہت زیادہ چانسز ہیں کہ نواز شریف ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے بہت زیادہ امکانات ہیں۔
 جس پر سعید قاضی نے کہا کہ مریم نواز کو ایک خاص مقصد کے تحت اور نواز شریف سے کوئی بات منوانے کے لیے ان کے والد کے پاس بھیجا گیا ہے جس پر عارف حمید بھٹی نے کہا کہ یہ معلوم کریں کہ مریم نواز کو کس کے کہنے پر نواز شریف کے پاس بھیجا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے کچھ کہہ دیا تو یا تو وہ توہین کے زمرے میں آ جائے گا یا پھر پیمرا کا نوٹس آجائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے انصاف کا گلا گھونٹ دیا ہے ، اس ملک میں ایک ادارہ ایسا نہیں جہاں جا کر عام آدمی انصاف لے سکے۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت سروسز اسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے علاج کے لیے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جا چکا ہے۔نواز شریف کے مرض کی آئی ٹی پی کے نام سے تشخیص ہو گئی، پلیٹ لیٹس بھی پھر کم ہو کر 6 ہزار تک پہنچ گئے، گذشتہ روز پلیٹ لیٹس 20 ہزار تک پہنچ گئے تھے۔ میڈیکل بورڈ نے بتایا بیماری کی تشخیص ہو گئی، نواز شریف کو آئی ٹی پی یعنی ایکیوٹ امیون تھرومبو سائٹوپینیا کا مرض لاحق ہے، یہ بیماری کسی بھی وائرل انفیکشن کے بعد ہو سکتی ہے، یہ بیماری مختصر مدت کی ہوتی ہے، نواز شریف کو انجکشن دئیے گئے، سابق وزیراعظم کا بون میرو مکمل فنکشنل ہے۔ جبکہ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کرتے ہوئے کہا میڈیکل بورڈ کے معائنے کے بعد نواز شریف کی رپورٹس پیش کریں۔
 
تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان میں انٹر نیشنل فوڈ چینز بھی خراب معاشی صورتحال کی زد میں آگئیں، 50 سے زائد آؤٹ لیٹس بند کرنے کا امکان

باکمال لوگ، لاجواب سروس، قومی ائیر لائن کی پرواز مسافر تو لے آئی لیکن سامان دبئی چھوڑ آئی،مسافر سراپا احتجاج

چیئرمین ایف بی آر اور چیئرمین نادرا کی وزیراعظم سے انتہائی اہم ملاقات، وزیراعظم نے ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

آزادی مارچ روکنے کیلئے حکومت نے تیاریاں تیز کر دیں، مختلف اضلاع واٹر کینن پہنچا دی گئیں

ایس ایچ او وویمن کی جانب سے گرفتار خواتین کی ویڈیوز لیک کرنے کا چونکا دینے والا انکشاف

ایل او سی کی طرف جانے والے عمران نیازی نے لائن آف کرتارپور بارڈر کھولنے کا فیصلہ کرلیا، حافظ حسین احمد نے انتہائی پریشان کن خدشہ ظاہر کر دیا

آزادی مارچ، حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بے نتیجہ ختم

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی ضمانت پر رہائی ،ن لیگ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی،جانتے ہیں کیا اپیل کی گئی؟