06:01 pm
وزیراعظم کا دورہ لاہور، کیا عمران خان نواز شریف سے ملاقات کریں گے، جانئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے دورہ لاہور کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حزب اختلاف کے آزادی مارچ سے قبل وزیراعظم عمران خان نے لاہور کے دورے پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم اپنے دورہ لاہور کے دوران گورنر چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف پیر کو ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے اس دوران وہ پنجاب کابینہ کے ارکان سمیت دیگر حکام سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم پنجاب میں امن و امان کے
حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔اور حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے موقع پر صوبائی حکومت کے انتظامات کا جائزہ لیں گے۔اس کے علاوہ وزیراعظم لاہور میں اہم اجلاسوں کی بھی صدارت کریں گے۔جب کہ سیاسی مبصرین نے وزیراعظم عمران خان کو نواز شریف کی عیادت کرنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔عمران خان پر نواز شریف کی عیادت کرنے کے لیے دو روز سے صحافیوں کی طرف سے خاصا دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔اسی حوالے سےسینئرصحافی حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ چھ سال پہلے جب عمران خان شدید زخمی ہوئے تو نواز شریف نے اسپتال جا کر انکی خیریت دریافت کی تھی آج نواز شریف بہت بیمار ہیں کیا اب عمران خان کو نوازشریف کی عیادت نہیں کرنی چاہئے؟کیا عمران خان ایک ٹیلی فون کال بھی نہیں کر سکتے؟۔جب کہ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی صحت سے متعلق لمحہ با لمحہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے،بظاہر لگتا ہے کہ نوازشریف کی سخت بیماری نے عرمان خان اور نواز شریف کی مابین تلخیوں کو کم کیا۔آج ایک حکومتی وفد بھی نواز شریف کی عیادت کرے گا تاہم وزیراعظم عمران خان نواز شریف کی عیادت کرتے ہیں یا نہیں اس حوالے سے تاحال کوئی حکومتی بیان سامنے نہیں آیا۔

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا