06:10 pm
بیرون ملک جانے کی آخری رکاوٹ ، نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس کے حوالے سے حتمی خبر سنادی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بیرون ملک جانے کی آخری رکاوٹ ، نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس کے حوالے سے حتمی خبر سنادی گئی ۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کر لی ہے تاہم ان کی فوری رہائی نا ممکن ہے۔نواز شریف جس کیس میں سزا یافتہ ہیں جب تک اس کیس میں ضمانت نہیں ہو گی
تب ان کی رہائی ممکن نہیں۔نواز شریف کو احتساب عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید سزا سنائی ہے جس کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست زیر سماعت ہے جس پر منگل کے روز سماعت ہو گئی۔ اگر اس کیس میں نواز شریف کے حق میں فیصلہ آ جاتا ہے تو پھر ان کی رہائی پر عمل درآمد ممکن ہو سکے گا۔نواز شریف کو چوہدری شوگز ملز کیس کی تفتیش کے دوران ہی حراست میں لیا گیا تھا۔اسی حوالے سے اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئیر تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی رہائی کی درخواست پرمنگل کو سماعت ہو گی اللہ کرے گا تب تک نواز شریف کی صحت میں کچھ بہتری آجائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی صحت ناساز ہے اس حوالے آئینی ماہرین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت کو مدِنظر رکھتے ہوئے العزیزیہ میں بھی نواز شریف کی ضمانت ہو جائے گی اس کے بعد عدالت میں طبی بنیادوں پر نواز شریف کو باہر بھیجنے کی ایک درخواست فائل کی جائے گی۔درخواست میں موقف اپنایا جائے گا کہ نواز شریف کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ہے لہذا انہیں باہر بھیجنے کی درخواست کی جائے۔عدالت سابق نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دے دی گی اور حکومت بھی اس میں کوئی رکاوٹ نہیں کھڑی کرے گی کیونکہ انہیں بھی پیغام دے دیا گیا ہے کہ اگر عدالت نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے تو اسے تسلیم کیا جائے۔خیال رہے کہ نواز شریف چار روز سے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا