11:44 am
جو بیماری نوازشریف کو لاحق ہے وہ عموماً چھوٹے بچوں کو ہوتی ہے: ڈاکٹر شمسی

کراچی(نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعظم نوازشریف کا علاج کرنیوالے ڈاکٹر شمسی کا کہنا ہےکہ نواز شریف کی بیماری کی تشخیص ہوگئی جس کا نام اکیوٹ آئی ٹی پی ہے اور یہ بیماری عموماً چھوٹے بچوں کی ہوتی ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ: میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ آزادی مارچ کیلئے ن لیگ کا پروگرام جاری رہے گا، نواز شریف کے ملک میں یا بیرون ملک علاج کی بحث قبل از وقت ہے۔
انہوں نےکہا کہ امید ہے حکومت منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی نواز شریف کی صحت سے متعلق اصل حقائق کے ساتھ عدالت کی مدد کرے گی، نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ہے، انہیں علاج کیلئے فوری طور پر بیرون ملک جانے کی ضرورت پڑسکتی ہے،اسی تناظر میں شہباز شریف نے اپیل میں ملک اور بیرون ملک علاج دونوں آپشن رکھے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

پاکستانی گانا چین کے سکولوں میں بھی گائے جانے لگے۔۔۔چینی ٹیچر نے کلاس میں کونسا پاکستانی گا ناخوب صورت انداز میں گنگنا کر سب کو حیران کر دیا