12:15 pm
گلالئی اسماعیل کے والد گرفتار، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟امریکا کا اظہار تشویش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں خود ساختہ جلا وطن سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے والد محمد اسماعیل گرفتار، تفصیلات کےمطابق ملزم محمد اسماعیل ساکن مرغز صوابی کو عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت کو بتایا گیاکہ ملزم پر سوشل میڈیا پر ریا ستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد شیئر کر نے کے الزا م میں پشاور سائبر کرائم سرکل نے ملک سعد فلائی اوور کے نزدیک جی ٹی روڈ سے گرفتار کیا۔ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ پروفیسر اسماعیل کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے
 
پشاور میں تحویل میں لیا ،ان پر ملکی قانون کے مطابق سائبر کرائم کے مقدمہ میں پکڑا گیااس حوالے سے کوئی بھی تبصرہ غیر ضروری ہے۔ دوسری جانب امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں جنوبی ایشیائی امور کی انچارج اور معاون سیکریٹری اسٹیٹ ایلس جی ویلز نے سماجی کارکن گلالئی اسمٰعیل کے والد کی حراست پر تفتیش کا اظہار کردیا۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔