12:27 pm
ایس ایچ او وویمن کی جانب سے گرفتار خواتین کی ویڈیوز لیک کرنے کا چونکا دینے والا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)ایس ایچ او وویمن کی جانب سے گرفتار خواتین کی ویڈیوز لیک کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔آئی جی نے نوٹس لیکر معطل کر دیا جبکہ دس گھنٹے بعد پھر عہدہ پر بحال ہو گئیں۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز دھرنا سے گرفتار ہونیوالی خواتین کی ویڈیوز وویمن تھانہ سے ایس ایچ او ثمینہ نے متعدد نمبروں پر بھیج دیں جس کی اطلاع آئی جی کو ہوئی تو انہوں نے فوری طور نوٹس لیکر ایس پی کو کارروائی کرنے کا حکم دیا جس کے باعث ایس پی نے مذکورہ ایس ایچ او اور محرر نویدہ کو
 
معطل کر دیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ معطل ایس ایچ او اور محرر نے اپنے تعلقات استعما ل کرتے ہوئے چند گھنٹوں بعد ہی بحال ہو گئیں،اس خبر کے حوالہ سے موقف جاننے کے لیے ایس پی عامر نیازی سے رابطہ کیا گیا تو انہو ں نے کہا کہ مذکورہ خواتین جن کی ویڈیوز لیک کی گئی ان پر مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج تھا تاہم پابند سلاسل وویمن میں کیا گیا تھا،ایس ایچ او کی بحالی سے متعلق انہوں نے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ انہیں معطل میں نے کیا اوربحالی کاعلم نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف