12:52 pm
 بھارتی آرمی چیف جنگ کے شعلے بھڑکا رہے ہیں،ترجمان پاک آرمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف جنگ کے شعلے بھڑکا رہے ہیں، بپن راوت اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے الیکشن مہم چلا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی آرمی چیف بپن راوت کے الزامات پر ترجمان پاک افواج نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف غیر ذمہ دارانہ بیانات دے کرعلاقائی امن خطرے میں ڈال رہے ہیں، بپن راوت کے بیانات اپنے سیاسی آقا کے انتخابی مفادات کے لیے اور اپنے فوجیوں کو مروانے کیلئے ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک سے لے کر جھوٹے کیمپوں تک کے الزامات ہی ان کی واحد کامیابی ہے، جس نے ان کی فوج کو بدمعاش یا روگ فورس میں تبدیل کردیا ہے۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف کے ہاتھ معصوم لوگوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، پاکستان کی مسلح افواج کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کو ہونے والے نقصانات، نام نہاد تکنیکی غلطی کی وجہ سے ہونے والے ہیلی کاپٹر کریشز اور اپنے ہی فوجیوں کی ہلاکت، ان سب کا مقصد بھارتی آرمی چیف کا بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بننا ہے لیکن یہ سب پیشہ ورانہ فوجی اخلاقیات کی قیمت پر ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 