02:52 pm
 بزدار حکومت کی پنجاب میں کی گئی اصلاحات سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ‌پنجاب پنجاب سردارعثمان بزدارکی قیادت میں محکمہ صحت پنجاب نے ہیلتھ کیئرسسٹم میں انقلاب برپا کردیا ہے جس کو سوشل میڈیا خاص طورپر ٹوئٹر صارفین بہت سراہ رہے ہیں اور اس وقت محکمہ صحت پنجاب کی ایک سالہ کارکردگی ٹوئٹرپر ٹاپ ٹرینڈ بن چکی ہے جس میں صارفین دل کھول کرپنجاب حکومت کے ہیلتھ کیئرکے متعلق اقدامات کی تعریف کررہے ہیں.
  #شوبازی_نہیں_کام سے بننے والے ٹرینڈ میں ایک سالہ کارکردگی پر بھر پور اور دیا جارہا ہے۔اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے ٹوئٹرپر اظہارِخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہم نے پنجاب میں حکومت سنبھالی تو ناصرف ریفارمز  بلکہ ہسپتالوں کی capacity building پر بھی ساتھ ہی کام شروع کیا. ہم اس وقت صحت کےشعبے میں 30 ہزار ہیلتھ کیئر ورکرز کی بھرتیوں کےساتھ 9ہسپتالوں، 14 نرسنگ کالجز،صحت انصاف کارڈز اور سسٹم میں نئے بیڈز پر کام کر رہےہیں. محکمہ صحت پنجاب کی ایک سالہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے ایک سال میں صحت کے شعبے میں تیس ہزارنئی بھرتیاں کیں. 9 نئے ہسپتالوں پر کام شروع کیا گیا جبکہ 14 نئے نرسنگ کالجزپر بھی کام جاری ہے. پنجاب کے 30 اضلاع میں صحت انصاف کارڈ کی فراہمی بھی شروع ہوگئی ہے. پنجاب کے 40 ڈسٹرکٹ اورتحصیل ہیڈکوارٹرزکی تعمیرِ نوکا آغازبھی کردیا گیا ہے جبکہ 8600 نئے بیڈز کو بھی ہیلتھ کیئرسسٹم میں شامل کرنے کا کام بھی جاری ہے. پنجاب میں‌42 ہزارسکولوں میں نیوٹریشن پروگرام بھی شروع کردیا گیا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان