02:59 pm
’’اپنا علاج پاکستان میںہی کرائوں گا‘‘ نوازشریف کابیرون ملک علاج کرانے سے صاف انکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کسی صورت بیرون ملک علاج کیلئے تیارنہیں ہیں، وہ اپنا علاج کراچی یا لاہور کے کسی ہسپتال سے کرانا چاہتے ہیں،جب کہ ان کے بیٹے حسین نواز لندن میں علاج کرانے پر اصرار کررہے ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق حسین نواز شریف کو اپنے والد کی ضمانت کی خبر مدینہ منورہ میں موصول ہوئی۔لندن میں شریف خاندان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنے قریبی رشتہ داروں پر واضح کرچکے ہیں کہ وہ کسی صورت ملک سے باہر نہیں جائیں گے بلکہ وہ اپنا علاج کراچی
 
یا لاہور کے کسی ہسپتال میں کرائیں گے۔دوسری جانب سابق وزیر اعظم کی العزیزیہ ریفرنس کیس کی سماعت آج شام اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان