03:13 pm
 پاکستان کا یہ سیاستدان غیر ملکی ہے ، آج کے بعد اسے ٹی وی چینل پر کوئی نہ بلائے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا یہ سیاستدان غیر ملکی ہے ، آج کے بعد اسے ٹی وی چینل پر کوئی نہ بلائے ، پاکستان کے اہم ترین سیاستدان کا شناختی کارڈ ضبط کر لیا گیا ،پیمرا کے احکامات جاری۔۔۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمد اللہ کو میڈ یا پر مدعو کرنے پر پابندی عائد کر دی
۔پیمرا کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا کہ سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ پاکستانی شہری نہیں ہیں بلکہ وہ غیر ملکی ہیں ۔نادرا نے حافظ حمد اللہ کو جاری کردہ شناختی کارڈ کینسل کر کے ضبط کرلیا ہے ۔اب جب یہ پتہ چل گیا ہے کہ حافظ حمد اللہ غیر ملکی ہیں تو تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت کی جا رہی ہے کہ انہیں پروگرامز میں مدعو نہ کیا جائے ۔پیمر نے حافظ حمد اللہ کی کوریج سے بھی میڈ یا کو روک دیا۔نجی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ حافظ حمد اللہ افغان شہریت کے حامل ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

’’کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا ‘‘ عثمان قادر کا والد عبدالقادر کی سکھائی ہوئی ’خفیہ ورائٹی‘ متعارف کرانے کا اعلان

اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار آپ ہونگے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان، عثمان بزدار اور چیئرمین نیب سے بیان حلفی مانگ لیا

ٓآج کی سب سے بڑی خبر نواز شریف کی ضمانت منظور کر لی گئی

اگر سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ پاکستانی شہری نہیں تو ان کے بیٹے پاک فوج میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کی حیثیت سے کس طرح کام کررہے ہیں، سوالات اٹھنے لگے

عمران خان نے بازی پلٹ دی،نواز شریف کی عدالت سے ضمانت پر اعتراض ہے یا نہیں۔۔حکومت نے غیر متوقع فیصلہ سنا دیا

آصف زرداری کو آدھی رات کو جگا کر کہا جاتا ہے کہ عمران خان کو این آر او دو۔۔آصف زرداری کا جواب کیا ہوتا ہے؟ حامد میر نے اہم خبر دے دی

ّ’’شریف خاندان کو بڑا جھٹکا لگ گیا ‘‘ درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی

’’یا اللہ خیر ‘‘ بڑے بڑے ڈاکٹرز جمع، نواز شریف سے ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی