03:35 pm
عمران خان کو اصل بات سےپوراایک سال لاعلم رکھا گیا ، اندر خانے کیا کچھ چلتا رہا ، حامد میر نے بڑی خبر بریک کر دی 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت کے حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ وہ گذشتہ کئی عرصے مختلف بیماریوں کا شکار تھے تاہم اسے سنجیدہ نہ لیا گیا اور اب نواز شریف کی بیماری خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے۔گذشتہ شب اُنہیں معمولی ہارٹ اٹیک بھی ہو۔نواز شریف کی صحت سے متعلق وزیراعظم عمران خان بھی خاصے چوکنے ہو گئے ہیں
اور لمحہ با لمحہ رپورٹ طلب کر رہے ہیں۔ لیکن یہاں پر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا وزیراعظم کو اس سے قبل نواز شریف کی بیماری کی سنگینی کا علم نہیں تھا؟۔کیونکہ عمران خان نے امریکا میں یہ بیان دیا تھا کہ وہ ملک واپس جا کر نواز شریف سے اے سی کی سہولت واپس لے لیں گے۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئیر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے علاج میں بہت تاخیر کی گئی۔ نواز شریف کی صحت کو ٹیسٹ کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے پانچ میڈیکل بورڈ بنائے تھے۔ جب نواز شریف اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید تھے تو اس وقت ان پانچ میڈیکل بورڈ میں سے ایک آرمی کے ڈاکٹر میجر جنرل ریٹائرڈ اظہر محمود کیانی نے میڈیکل رپورٹ میں لکھا تھا کہ نواز شریف کو فوری طور پر اسپتال داخل کرنے کی ضرورت ہے۔اور اس بات کو قریبا ایک سال ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس میڈیکل رپورٹ کے مطابق نواز شریف کو ایک سال قبل ہی راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ اس معاملے کو ایک سال گزر گیا۔نواز شریف کی حالت خراب ہوتی گئی۔حامد میر نے مزید کہا کہ کہا جا رہا ہے کہ عدالت فیصلہ کرے گی لیکن پنجاب حکومت کو چاہئیے کہ نواز شریف کو علاج معالجے کی ہر طرح کی بہترین سہولیات مہیا کرے۔ 5 میڈیکل بورڈ کی رپورٹس اور آرمی کے ایک ڈاکٹر جس نے ایک سال پہلے کہا تھا انکو جتنی جلدی ہو سکے ہسپتال منتقل کیاانکو دیکھتے اور سنتے ہوئے پنجاب حکومت نے کس کے کہنے پر تاخیری حربے استعمال کیےمیاں نواز شریف کی خراب صحت کے ذمہ دار وہ ادارے اور یہ حکومت ہےجسکے کہنے پر یہ سب کچھ ہوا ہے اسی حوالے سے ایک ن لیگی رہنما نے بھی ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف جب اڈیالہ جیل میں قید تھے تو حکومت کے ہی بنائے ہوئے ڈاکٹروں کے بورڈ نے رپورٹ مرتب کی تھی جس میں بارہ مختلف بیماریوں کی نشاندہی کرتے ہوئے انہیں فوراً راولپنڈی کارڈیالوجی منتقل کرنے کی سفارش کی گئی لیکن تب یہ کم ظرف حکمران اسے ڈرامہ کہتے تھے مذاق اڑاتے تھے۔  

تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

آشوب چشم،  ڈرگ کنٹرول اتھارٹی  نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی  لگا دی

نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں،  بیرسٹر سیف

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی  وکیل نے وجہ بتادی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

اگرکنٹرول لائن پر صورتحال اتنی ہی خراب ہے کہ آزادی مارچ نہیں ہونا چاہیئے توکرتار پور بارڈر کیوں کھول رہے ہیں، صحافی کے سوال پر مولانا کا دوٹ

’’سروسز اسپتال میں زیرعلاج نواز شریف کو دل کا دورہ‘‘ہنگامی طور پر کس شخصیت کوبلالیا گیا، تشویشناک خبر

نواز شریف کے بعد مریم نواز کی ضمانت بھی پکی، بیرون ملک جانے کیلئے معاملات طے پاگئے

مولانا فضل الرحمان کیلئے کنٹینر تیار،جدید کنٹینر کن سہولیات سے آراستہ ہے، جانتے ہیں یہ کنٹینر کس ملک نے تیار کیا ہے ، جانیں

’’کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا ‘‘ عثمان قادر کا والد عبدالقادر کی سکھائی ہوئی ’خفیہ ورائٹی‘ متعارف کرانے کا اعلان

اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار آپ ہونگے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان، عثمان بزدار اور چیئرمین نیب سے بیان حلفی مانگ لیا

ٓآج کی سب سے بڑی خبر نواز شریف کی ضمانت منظور کر لی گئی

اگر سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ پاکستانی شہری نہیں تو ان کے بیٹے پاک فوج میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کی حیثیت سے کس طرح کام کررہے ہیں، سوالات اٹھنے لگے