03:59 pm
پاکستانی حکومت نے کرتار پور راہداری کھولنے سے دنیا پھر میں بسے سکھوں کے دل جیت لیے ہیں

نارروال (ویب ڈیسک) پاکستانی حکومت نے کرتار پور راہداری کھولنے سے دنیا پھر میں بسے سکھوں کے دل جیت لیے ہیں۔ اس راہداری سے پاکستان ماہانہ کرنی جمع ہو گی؟ آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ کرتار پور راہداری کھلنے سے مذہبی ٹورازم کا پہلا دروازہ پاکستان پر کھل جائیگا۔ 200 افراد انتظام چلائیں گے۔ فرسٹ ایڈ کیلئے منی ہسپتال، میڈیا سنٹربھی بنا دیا گیا معاہدہ کے مطابق اگر واقعی 5 ہزار سکھ یاتری روزانہ کرتار پور آنا شروع ہو گئے تو حکومت کو صرف سروس چارجز کی مد میں روزانہ ایک لاکھ ڈالر کی آمدنی ہو گی
جو ماہانہ 30لاکھ ڈالر اور سالانہ3 کروڑ ساٹھ ڈالر میں بدل جائیگی جس سے معیشت پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔ اس راہداری کے کھلنے سے اتنی بڑی تعداد میں سکھ یاتری پاکستان آئیں گے کہ پاکستان کو 1کروڑ 56لاکھ روپے روزانہ کی آمدنی ہو گی۔ ایک حکومتی عہدیدار نے بتایا ہے کہ کرتار پور راہداری کھولنے سے جہاں دنیا میں پاکستان کا بہتر امیج اجا گر ہو گا وہیں ہمیں فارن کرنسی کے حصول کا ایک اور ذریعہ بھی مل جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق روزانہ 5ہزار سکھ یاتری اس راہداری کے ذریعے گردوارہ دربار صاحب آئیں گے۔ ابتدائی طور پر ہرسکھ یاتری سے صرف 20ڈالر (تقریباً3ہزار روپے) فیس لی جائے گی۔ دربار صاحب آنے کے لیے سکھ یاتریوں کو صرف اپنا پاسپورٹ دکھانا لازمی ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری منصوبے سے متعلق اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی مقامات کے لیے سیاحت عروج پر ہے، بدھ مت کے پیروکار بھی پاکستان میں مختلف مذہبی مقامات پر آتے رہے ہیں۔ پاکستان پوری دنیا کی سکھ برادری کے لیے دروازے کھولنے جا رہا ہے، کرتارپور منصوبے کا تعمیراتی کام حتمی مراحل میں داخل ہو چکا، راہداری کو 9 نومبر کو عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ جس کے بعد سکھ برادری سب سے بڑے گوردوارے کی زیارت کر سکے گی۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی

اگرکنٹرول لائن پر صورتحال اتنی ہی خراب ہے کہ آزادی مارچ نہیں ہونا چاہیئے توکرتار پور بارڈر کیوں کھول رہے ہیں، صحافی کے سوال پر مولانا کا دوٹ

’’سروسز اسپتال میں زیرعلاج نواز شریف کو دل کا دورہ‘‘ہنگامی طور پر کس شخصیت کوبلالیا گیا، تشویشناک خبر

نواز شریف کے بعد مریم نواز کی ضمانت بھی پکی، بیرون ملک جانے کیلئے معاملات طے پاگئے

مولانا فضل الرحمان کیلئے کنٹینر تیار،جدید کنٹینر کن سہولیات سے آراستہ ہے، جانتے ہیں یہ کنٹینر کس ملک نے تیار کیا ہے ، جانیں

’’کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا ‘‘ عثمان قادر کا والد عبدالقادر کی سکھائی ہوئی ’خفیہ ورائٹی‘ متعارف کرانے کا اعلان

اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار آپ ہونگے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان، عثمان بزدار اور چیئرمین نیب سے بیان حلفی مانگ لیا

ٓآج کی سب سے بڑی خبر نواز شریف کی ضمانت منظور کر لی گئی

اگر سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ پاکستانی شہری نہیں تو ان کے بیٹے پاک فوج میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کی حیثیت سے کس طرح کام کررہے ہیں، سوالات اٹھنے لگے