04:33 pm
 کیپٹن (ر) صفدر کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت مسترد

لاہور (نیوز ڈیسک ) عدالت نے حکومت مخالف تقریر کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر اعوان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ضلع کچہری کی عدالت کے ڈیوٹی مجسٹریٹ سلمان آصف نے کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست ضمانت خارج کی۔ملزم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پولیس اس مقدمے کے اندراج کا اختیار ہی نہیں رکھتی، قانون کے تحت گورنمنٹ اگر کسی کو گرفتارکرنا چاہے تو تحریری طور پر پولیس کو اندراج مقدمہ کے لیے لکھے گی،
اگر کوئی شخص حکومت کے خلاف کوئی تقریر کرے تو پولیس براہ راست گرفتار نہیں کر سکتی۔لیگی رہنما کے وکیل فرہاد علی شاہ نے موقف اپنایا کہ اگر ایسا کوئی بیان دیا بھی جاتا تب بھی مراسلہ لکھا جانا تھا گرفتاری نہیں ہوسکتی، کہیں کوئی اجازت نامہ، کہیں تحریری حکم نامہ، کہیں اختیارات کی منتقلی کا مراسلہ نہیں ملتا۔وکیل کا کہنا تھا کہ میرے موکل کو اہلیہ کے کیسز کی پیروی سے روکنے کے لیے جھوٹے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا، پر امن احتجاج کا حق قانون خود دیتا یے، پورے کیس میں 16 ایم پی او کا کہیں اطلاق نہیں ہوتا۔ ,دلائل مکمل ہوئے تو عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جبکہ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر رائے مشتاق عدالت میں پیش نہ ہوئے تھے۔عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ضمانت کی اپیل مسترد کر دی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے