05:21 pm
نواز شریف کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر  ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کر دی 

نواز شریف کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر  ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کر دی 

05:21 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر  ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کر دی ۔۔۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو گزشتہ رات معمولی ہارٹ اٹیک ہوا ہے لیکن کوئی نقصان نہیں ہوا،سابق وزیر اعظم کی  بیماری کی تشخیص ہو گئی ہے،نواز شریف نے ڈاکٹرز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو گزشتہ رات معمولی ہارٹ اٹیک ہوا ہے لیکن کوئی نقصان نہیں ہوا،نواز شریف کی طبیعت سنبھل رہی ہے ، پیلٹ لیٹس کی تعداد 45ہزار تک ہو گئی ہے، بلڈ پریشر کنٹرول ہے، نواز شریف کا بون میرو بھی سہی کام کر رہا ہے،بلڈ لیول103ہے جو کہ پہلے کی نسبت کم ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہ ،نواز شریف کی بیماری کی تشخیص ہو گئی ہے، اس وقت انہیں تمام طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،ڈاکٹروں نے بتایا کہ نواز شریف نے رات کو اچھی نیند لی ہے،ہم بیمار وں پر سیاست نہیں کرتے ،ن لیگ کو بھی اس پر سیاست نہیں کرنی چاہیے،نواز شریف کی صحت کے حوالے سے فکر مند ہیں،روازانہ کی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کی جاتی ہے ،اگر کوئی کام اچھا کرے تو اس کی تعریف کرنی چاہیے ،کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف کی طبیعت خطرے سے باہر ہے، انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز کو پریشانی لاحق ہے جو کسی بھی شخص کو ہو سکتی ہے،ہمیں اپنے ڈاکٹرز پر بھروسہ ہے کہ وہ بیرون ملک سے اچھا علاج کرسکتے ہیں ، سابق وزیر اعظم کاروزانہ کی بنیاد پر معائنہ کیا جا رہا ہے۔جس صورتحال میں نواز شریف جیل میں آئے اس سے طبیعت بہت بہتر ہے،نواز شریف نے ڈاکٹرایاز محمود کو کہا کہ میں خوش ہو ں کہ آپ نے میرا بہت خیال رکھا، وہ دیگر ڈاکٹروں کی کارکردگی پراطمینان کا اظہار کیا۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد سے اعظم سواتی کو بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی